ورلڈکپ2019,انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا۔

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹر)ورلڈکپ2019 میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے 398 رنز کے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 247 رنز ہی بنا سکی۔حشمت اللہ شہیدی 76 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جب کہ رحمت شاہ 46 اور اصغر افغان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اوپنر مزید پڑھیں

ٹکٹ لینے کے باوجود فواد چودھری کا پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ ورلڈ کپ میں شاہینوں کی ناقص کارکردگی پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا۔ فواد چوہدری نے پاک بھارت میچ کا ٹکٹ لینے کے باوجود انگلینڈ نہ جانیکا فیصلہ کرلیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ا ٓسٹریلیا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کویکطرفہ مقابلے کےبعد8 وکٹوں سے شکست دے دی

ساوتھمپٹن(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کویکطرفہ مقابلے کےبعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساوتھمپٹن میں کھیلےگئے میچ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی، شاندار بولنگ کی بدولت پوری ٹیم کو 212 رنز پرآوٹ کردیا۔کرس گیل اور ایون لیوس نےویسٹ انڈیز کی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)کارڈف میں کھیلے گئے میچ میںانگلینڈکے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پرآوٹ ہوگئی۔ شکیب الحسن کے 121 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے ، ان کے سوا کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، تمیم اقبال 21، سومیا سرکار 2، مشفق الرحیم 44، محمد متھن مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019،پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستان اور انگلینڈ مد مقابل ہیں۔ آج کے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 منٹ پر شروع ھو گا۔ Please follow and like us:

عالمی کپ,پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ’’کل‘‘تین جون کوانگلینڈ کے خلاف کھیلے گی

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ (کل)تین جون انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی ،روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس دوسرا میچ 3 جون کو میزبان انگلینڈ مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی معرکے میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ 2019 کا افتتاحی میچ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 311 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد انگلینڈ اور افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 منٹ پر کھیلا جائے گا۔ Please follow and like us:

پاکستان کی ناقص کارکردگی کا سلسہ جاری،انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھا ون ڈے ہرا کر سیریز جیت لی

لندن( مانیٹر نگ ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کو چوتھا ون ڈے 3 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی، سیریز میں میزبان ٹیم کو 0-3 سے برتری بھی حاصل ہو گئی۔ جیسن روئے نے جارحانہ بلے بازی کر کے بٹلر الیون کو میچ جتوایا۔ بین اسٹوکس نے نصف سنچری بنائی جبکہ بابر اعظم نے ون مزید پڑھیں

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک) تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو،صفر کی برتری حاصل کرلی۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 359 رنز کے بڑے ہدف کو انگلش بلے بازوں نے اپنی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں پر حاصل کرلیا، جیسن روئے اور بیرسٹو پر مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرا میچ آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) منگل کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس سیریز میں جاندار کم بیک کیلئے پر جوش ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہو گیا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

ساؤتھمپٹن)مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 12 رنز سے شکست دے دی۔انگلینڈ کے 374 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 361 رنز بناسکی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے مزید پڑھیں