میگا منی لانڈرنگ کیس،گرفتار ملزم اقبال زیڈ کے 60اکائونٹس کا انکشاف،2میں 71ارب موجود

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) میگامنی لانڈرنگ میں گرفتار ملزم اقبال زیڈ کے60اکاؤنٹس میں اربوں روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔ نیب کے مطابق تفتیش کے دوران ملزم کے 60 بینک اکاؤنٹس کا پتہ لگایا گیا جن میں سے 2 اکاؤنٹس میں 71 ارب روپے سے زائد رقم موجو د ہے ، دو بے نامی جائیدادوں مزید پڑھیں

ٹرمپ نے مہاجرین پر گولیاں برسانے، سانپ چھوڑنے اور کرنٹ لگانے کا مشورہ دے دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے سرحد پار کر کے امریکا آنے والے مہاجرین پر گولیاں برسانے، اْن پر سانپ چھوڑنے اور انہیں کرنٹ لگانے کا مشورہ دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کیمطابق امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے صحافیوں کی کتاب میں اس بات کا انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

سمندری کے نواحی گاؤں میں بچوں سے بد اخلاقی کا انکشاف،ویڈیوز بھی برآمد

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)سمندری کے نواحی گاؤں 222 میں ایک درجن سے زائد بچوں سے بد اخلاقی کا انکشاف ہوا ہے اور نازیبا ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔سمندری کے گاؤں 222 میں ایک درجن سے زائد بچوں سے بداخلاقی کا انکشاف ہوا ہے اور صرف 48 گھنٹوں کے دوران تھانہ ترکھانی میں بچوں سے بداخلاقی کے مزید پڑھیں

سردارعثمان کے بھائی کاایوان وزیراعلیٰ کے رائٹنگ پیڈ کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف

ڈیرہ غازی خان/لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سرکاری رائٹنگ پیڈ کاغیر قانونی استعمال سامنے آگیا۔وزیراعلی کے بھائی جعفر بزدار کے دستخط سے منظرعام پر آنے والا رقعہ چیف منسٹر پنجاب کے سرکاری پیڈ پر تحریرہے جس پر وزیراعلی کے بھائی جعفر بزدار کی طرف سے ایک اے پی وی وین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن بھی وزیر اعلی عثمان بزدار کو نہیں جانتے،فواد چودھری کا انکشاف

لاہور(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لوگ بھی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو نہیں جانتے وہ تو پہلی مرتبہ رکن اسمبلی بنے ہیں،ہمارے لیے چیلنج حزب اختلاف نہیں گورننس ہے اور اگر آپ گورننس سے مطمئن نہیں ہیں تو اس کا مطلب آپ وزیر مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کے ڈیفنس میں بے نامی پلاٹس کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ، پہلے مرحلے میں ن لیگ کے سینیٹر چوہدری تنویر کی راولپنڈی میں واقع 6 ہزار کنال اراضی ضبط کی گئی ہے تاہم اب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی بے نامی جائیدادوں کے مزید پڑھیں

رمضان شوگرملز کے بھی جعلی اکاونٹس کا انکشاف،ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان شوگر ملز نے بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کیں، ٹیکسی ڈرائیور کے نام پر جعلی اکائونٹ بنایا گیا۔ ایف بی آر نے ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق رمضان شوگر ملز نے ٹیکسی ڈرائیور عاقل عباسی کے نام پر بنائے گئے اکائونٹ سے مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

نواز شریف لندن چلے جائینگے، ہمایوں اختر کا انکشاف

اسلام آباد( جنرل رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے بڑا انکشاف کیانوازشریف لندن چلے جائیں گے اور ان کے جانے کے بعد اپوزیشن کی احتجاج کی کال ختم ہوجائیگی،پی پی دور میں ڈالر 85پر گیا،اسحاق ڈار کو 105 کا فیگر بہت پسند تھا، اسحاق ڈار دور سے روپے کی قدر گرتی ہی مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم انکشافات

کراچی (کرائم رپورٹر)پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے سابق رہنما علی رضا عابدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت حاصل کرلی ہے، جس کے مطابق علی رضاعابدی کو 17 سالہ لڑکے نے آٹھ لاکھ روپے لے کر قتل کیا،نجی ٹی وی کے مطا بق انسداد دہشت گردی عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف

چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشت گردوں کو بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔ بدھ کوسی ٹی ڈی نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرادیا گیا، چالان میں کہا گیا کہ عبداللطیف سمیت 2 ملزمان اپنے جرم مزید پڑھیں