فیصل واوڈا کے ڈیفنس میں بے نامی پلاٹس کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ، پہلے مرحلے میں ن لیگ کے سینیٹر چوہدری تنویر کی راولپنڈی میں واقع 6 ہزار کنال اراضی ضبط کی گئی ہے تاہم اب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی بے نامی جائیدادوں کے مزید پڑھیں

رمضان شوگرملز کے بھی جعلی اکاونٹس کا انکشاف،ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان شوگر ملز نے بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کیں، ٹیکسی ڈرائیور کے نام پر جعلی اکائونٹ بنایا گیا۔ ایف بی آر نے ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق رمضان شوگر ملز نے ٹیکسی ڈرائیور عاقل عباسی کے نام پر بنائے گئے اکائونٹ سے مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

نواز شریف لندن چلے جائینگے، ہمایوں اختر کا انکشاف

اسلام آباد( جنرل رپورٹر ) پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر نے بڑا انکشاف کیانوازشریف لندن چلے جائیں گے اور ان کے جانے کے بعد اپوزیشن کی احتجاج کی کال ختم ہوجائیگی،پی پی دور میں ڈالر 85پر گیا،اسحاق ڈار کو 105 کا فیگر بہت پسند تھا، اسحاق ڈار دور سے روپے کی قدر گرتی ہی مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم انکشافات

کراچی (کرائم رپورٹر)پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے سابق رہنما علی رضا عابدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کی شناخت حاصل کرلی ہے، جس کے مطابق علی رضاعابدی کو 17 سالہ لڑکے نے آٹھ لاکھ روپے لے کر قتل کیا،نجی ٹی وی کے مطا بق انسداد دہشت گردی عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف

چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشت گردوں کو بھارتی ایجنسی را کی مالی معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔ بدھ کوسی ٹی ڈی نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرادیا گیا، چالان میں کہا گیا کہ عبداللطیف سمیت 2 ملزمان اپنے جرم مزید پڑھیں