انڈونیشیا،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

جکارتا(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ۔حکام کے مطابق زلزلے کے باعث عمارتوں کا ملبہ گرنے سے 23 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ ڈیزا سٹر ایجنسی نے کہا کہ 15 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ، زلزلے سے سینکڑوں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے سے 20 افراد ہلاک،سو سے زائد زخمی

2 ہزار سے زائد مقامی افراد کی محفوظ مقام پر نقل مکانی جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے ملوکو میں زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق ایک شخص زبردست لینڈ سلائیڈنگ میں دب کر ہلاک ہوا۔ ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ مزید پڑھیں

مثالی حج انتظامات کیلئے انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے:مشتاق بورانہ سیکرٹری مذہبی امور

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) مثالی حج انتظامات کیلئے انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک کے حج ماڈل کا جائزہ لے کر ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ یہ بات وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق احمد بورانہ نے جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر عزت مآب جناب ایوان سعیدی امری سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب سے 29 افراد ہلاک

13افراد لاپتہ ،سیلاب سے عمارتوں، پلوں اور سڑکوں کونقصان پہنچا جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اندونیشیامیں سیلاب سے 29 افراد ہلاک جبکہ13 لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماٹرا میں شدیدبارشوں سے سیلابی صورتحال پیداہوگئی، متاثرین کے لیے پناہ گاہوں کا انتظام کیا گیا جہاں تقریبا 13 ہزار متاثرین کو رکھا گیا ہے۔ سیلاب سے عمارتوں، پلوں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں مگر مچھ خاتون سائنسدان کو زندہ نگل گیا

انڈونیشیا میں ایک افسوس ناک واقعے میں مگرمچھ خاتون سائنس دان کو کھا گیا، خاتون ریسرچ سینٹر میں کھانا دے رہی تھیں کہ اس نے حملہ کردیا۔میری نامی 17 فٹ لمبا مگر مچھ 44 سالہ ڈیزی ٹووو کو اس وقت گھسیٹتا ہوا انکلوڑر میں لے گیا جب وہ خوراک کھلانے کے دوران گوشت پول میں مزید پڑھیں