مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،پاکستان کا عالمی عدالت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میںلے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن کا اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔ذرائع کے مزید پڑھیں

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کردار نبھائے، سی این این

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی میڈیا بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اقدامات پر عالمی برادری کو کردار ادا کرنے کے لیے دبائو بڑھانے لگا۔ امریکی چینل سی این این نے اسے بڑا انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت سے مقبوضہ وادی میں آزادیِ اظہار پر لگی پابندیاں ہٹوائے۔امریکی مزید پڑھیں

کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں، شیلا جیکسن لی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد کیا جائے،کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدام کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ انصاف ہونا چاہیئے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کا خاتمہ انسانی حقوق اورقانون پر ضرب،آئی سی جے

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی کمیشن آف جیورسٹس نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار د یتے ہو ئے کہا ہے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام انسانی حقوق اور قانون کی بالادستی پر ضرب ہے، بھارتی عدالت کو آئینی و قانونی خلاف ورزی مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرائے، پاکستان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی دعوت پر وزیر اعظم 21جولائی کو امریکہ جائیں گے، پاکستان، اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کی دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کرتا ہے،رپورٹ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مفصل ثبوت ہے، انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

انسانی حقوق کارکن کی بے دخلی کا صہیونی فیصلہ ناقابل قبول ہے،اقوام متحدہ

ہیومن رائٹس واچ کے مندوب عمر شاکر کو فلسطین میں کام سے روکنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ہیومن رائیٹس واچ’ کی مقبوضہ فلسطینی اراضی سے بیدخلی کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی آزادیوں کے مزید پڑھیں