علامہ عباس کمیلی حسینی باغ قبرستان چاکیواڑہ کراچی میں سپرد خاک

کراچی(سٹاف رپورٹر) جعفریہ الائنس کے سربراہ ، معروف عالم دین اور سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ علامہ عباس کمیلی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد خراساں سولجر بازار میں ادا کی گئی جس میں اہم شخصیات سمیت عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں

معروف ادیب ڈاکٹر انور سجاد انتقال کر گئے۔

لاہور(مدثر بھٹی سے)مشہور اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس ہیں جو اپنے افسانوں میں علامت نگاری کی وجہ سے مشہور و معروف تھے اب سے کچھ دیر قبل انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر انور سجاد 27 مئی، 1935ء کو لاہور، موجودہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سیّد محمد سجاد انور مزید پڑھیں

سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ملکی صحافت کا ایک اور روشن ستارہ ٹوٹ گیا، صحافت کی شان اور رپورٹنگ کا اعتبار بڑھانے والے سینئر صحافی ادریس بختیار مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ گزشتہ دنوں کراچی یونین آف جرنلسٹ کی افطار پارٹی میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

معروف ادیب،سوانح نویس،سفرنامہ نگارملک مقبول احمد انتقال کر گئے

لاہور(پ ر )معروف ادیب،سوانح نویس،سفرنامہ نگار،مشہور اشاعتی ادارہ مقبول اکیڈمی کے سربراہ ملک مقبول احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر 89 سال تھی۔ Please follow and like us:

عمران خان، سیاسی جماعتوں کے قائدین، چیر مین وڈپٹی چیرمین سینیٹ ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سیاسی جماعتوں کے قائدین، سینیٹ کے چیر مین وڈپٹی چیرمین ،سپیکر قومی اسمبلی و ڈپٹی سپیکرنے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، سیاسی قیادت نے غم زدہ خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے وزیر مزید پڑھیں

گھوٹکی:وفاقی وزیر سردار علی محمد خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے سردار علی محمد خان 2002 سے 2004 تک سندھ کے وزیر اعلی رہے گھوٹکی(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اینٹی نارکو ٹکس کنٹرول سردار علی محمد خان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ، وفاقی وزیر کے انتقال کی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے بلے باز آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کرگئی

آصف علی کی صاحبزادی کینسر میں مبتلا تھی اور کئی ماہ سے امریکا میں زیرعلاج تھی لاہور(صباح نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی انتقال کر گئی۔ قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کے مطابق آصف علی کی کمسن بیٹی کئی ماہ سے بیمار تھی جسے علاج کے مزید پڑھیں

اداکار، صدا کار، مزاح کار معین اختر کو بچھڑے آٹھ برس بیت چکے

کراچی( وائس آف ایشیا ) چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیز فن کار معین اختر کی آٹھویں برسی منائی جا رہی ہے۔قہقہوں کے بادشاہ معروف اداکار، کامیڈین معین اختر کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت چکے ہیں مگر ان کا فن آج بھی زندہ ہے، فن کی دنیا میں مزاح مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور(تعلیمی رپورٹر)پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام ادارہ فروغ قومی زبان) اور صدر اردو لُغت بورڈ تھے۔ آپ کا سب سے اہم کام قومی انگریزی اردو لغت کی تدوین اور تاریخ ادب اردو، ارسطو سے ایلیٹ تک، پاکستانی کلچر:قومی کلچر کی مزید پڑھیں

معروف ادیب و دانشور افتخار مجاز انتقال کر گئے

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) معورف شاعر اور ادیب افتخار مجاز گذشتہ شب انتقال کر گئے وہ تقریباً ایک سال سے علیل اور ہسپتال داخل تھے تین دن قبل ان کو طبیعت خراب ہونے پر شیخ زید ہسپتال داخل تھے ۔ عارضہ قلب میں مبتلا افتخار مجاز کا گھرانہ انتہائی ادبی گھرانہ ہے ان کے بڑے مزید پڑھیں