چاند مریخ کا حصہ ہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر اپنے بے سرو پا بیانات کے لیے مشہور ہیں اور حال ہی میں انہوں نے امریکی خلائی ادارے ناسا پر تنقید کرتے ہوئے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دیدیا۔ناسا 2024 میں چاند پر دوبارہ جانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہا ہے اور خلائی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے پیٹ شناہن کو نیاوزیر دفاع نامزد کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ قائم مقام وزیر دفاع پیٹ شناہن کو نیا وزیر دفاع نامزد کردیا ہے۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ گزشتہ چند ماہ میں مسٹر شناہن نے ثابت کیاہے کہ وہ وزارت دفاع کی قیادت کے پوری طرح اہل ہیں مزید پڑھیں