کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کردار نبھائے، سی این این

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی میڈیا بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اقدامات پر عالمی برادری کو کردار ادا کرنے کے لیے دبائو بڑھانے لگا۔ امریکی چینل سی این این نے اسے بڑا انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت سے مقبوضہ وادی میں آزادیِ اظہار پر لگی پابندیاں ہٹوائے۔امریکی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت براہ راست بات چیت کریں، امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں ’’کوئی تبدیلی نہیں آئی‘‘کشمیر کے معاملے پر امریکہ کو تشویش ہے، امن اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ بھارت اور پاکستان براہ راست بات چیت کریں۔ خاتون ترجمان نے یہ مزید پڑھیں

امریکہ امن بات چیت کے بارے میں بے یقینی پیدا کر رہا ہے،افغان طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان طالبان کے سربراہ مْلا ہیبت اللہ اخونزادہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اپنے قول وفعل سے افغانستان میں جنگ بندی کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے۔ عید سے پہلے اپنے ایک پیغام میں مْلا ہیبت اللہ نے کہا امریکی حکام کی طرف سے متضاد بیانات مزید پڑھیں

ٹرمپ عمران ملاقات میں کئے گئے وعدوں پر عملدر آمد کا وقت آگیا: امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے کہاہے وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ملاقات کے بعد عزائم کو آگے بڑھانے کا وقت آگیا ہے۔گزشتہ روز واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انکاکہنا تھاعمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلی ملاقات نے امریکی صدر اور مزید پڑھیں

امریکہ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق بیان کی وضاحت کرے ،اشرف غنی

Afghan President

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان قوم نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق نہ کسی غیرملکی سربراہ کو کبھی دیانہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے افغان مسئلے سے متعلق بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

ای میل سکینڈل،امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے استعفیٰ دے دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ای میل لیک کے معاملے پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے استعفیٰ دے دیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ای میل لیکنگ کے معاملے پر اپنی ٹوئٹ میں برطانوی سفیر سر کم دروکھ پر شدید تنقید کی تھی اور انہیں ایک بے وقوف شخص قرار دیا تھا جب کہ مزید پڑھیں

کشمیر پربھارت اور پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی ، امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تازہ گولہ باری اور کشیدگی کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے امریکہ نے واضح کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور دونوں ممالک کی حکومتوں کو کشمیر کے معاملے پر باہمی مذاکرات میںپیش رفت کرنا ہو گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

بی ایل اے،جیش العدل دہشتگردتنظیمیں قرار،امریکہ کااثاثے منجمد کرنے کااعلان

واشنگٹن،(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی اور جیش العدل کو دہشت گردتنظیموں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان تمام تنظیموں کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے اور یہ امریکہ میں دہشتگرد تنظیمیں تصور ہونگی ۔ دوسری طرف پاکستان نے مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران سے خام تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کرینگے۔امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا امریکی اقدامات ظاہر مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان سے مکمل انخلا کیلئے تیار،طالبان کو یقین دہانی کرا دی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے طالبان کو یقین دہانی کرادی ہے کہ ہم غیرملکی فوج نکالنے کو تیار ہیں، امید ہے طالبان سے یکم ستمبر تک افغان امن سمجھوتہ طے پاجائے گا،اس کے متعلق طالبان کو بھی بتا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خا ر جہ کا کابل میں مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران کے خلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان

ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے نئی پابندیاں پیر کے روز سے قابل عمل ہونگی کچھ بھی ہوجائے،تہران جوہری بم بنانے کی خواہش کبھی پوری نہیں کرسکتا،امریکی صدر ٹرمپ واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدرنے ایران کے خلاف مزید بڑی اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو جوہری بم بنانے مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کو جنگ کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے فوجی مقاصد کیلئے اگر جوہری صلاحیت حاصل کرلی اور ایٹم بم بنایا تو پھر امریکہ اس پر حملہ کر ئیگا ۔ یہ وارننگ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے فلوریڈا ریاست میں امریکی سنٹرل کمانڈ کے ہیڈ کوارٹر میں اس کے سربراہ جنرل میکنزی کیسا تھ تبادلہ خیال کے بعد مزید پڑھیں