بھارت میں مذہب کی بنیاد پر تشدد افسوسناک،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خا رجہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس میں جاپانی آئل ٹینکرز پر حملہ کیا،ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیج فارس میں جاپان کے دو آئل ٹینکرز پر حملہ بدستور امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ سفارتی جنگ کا موضوع بنا ہوا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پہلے اس حملے کے لئے ایران کو مورد الزام ٹھہرایا تھا جس کی ایران نے واضح الفاظ میں تردید کردی تھی۔ اب مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کی مزید ایک کمپنی اور دو کاروباری شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا

نئی پابندیوں کا سامنا کرنیوالی کمپنی”جنوبی قدرتی وسائل’ ایس ڈبلیو آر سی”کا ہیڈ کواٹر عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہے واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران پرعائد کردہ اقتصادی پابندیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے مزید ایک کمپنی اور دو کاروباری شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر پوسٹ ایک بیان مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین کے بعض حصوں پر اسرائیلی حق جائز قرار دیدیا

امریکی صدر کا پیش کردہ منصوبہ فلسطین میں تشدد کو ہوا نہیں دے گا، امریکی سفارتکار امریکا عرب اتحادی اردن کو لازمی طور مشاورت میں شامل کرے گا اسرائیل میں امریکی سفارتکار ڈیوڈ فرائڈمین کا انٹرویو نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارتکار نے مقبوضہ مغربی پٹی کے بعض حصوں پراسرائیل سے الحاق کا حق جائز قرار دے مزید پڑھیں

امریکامیں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی

الینوائے(صباح نیوز)امریکی ریاست الینوائے کےختلف شہروں میں طوفانی بگولے، تیز بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی ۔رپورٹ کے مطابق امریکی الینوائے کے شہر شکاگو سمیت مختلف شہروں میں بھی طوفانی بگولوں اور تیز بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ،سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی مزید پڑھیں

باہمی اعتماد اور یکجہتی ایران کیخلاف امریکی معاشی جنگ جیتنے کا باعث ہوگا، حسن روحانی

امریکہ، ایرانی عوام کو ان کے سامنے جھکنے پر مجبور نہیں کر سکتا، مشکلات کے باوجود ملک کو اچھی طرح چلائیں گے،گفتگو تہران(وائس آف ایشیا) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ باہمی اعتماد اور آپس میں یکجہتی ایران کے خلاف امریکی معاشی جنگ کو جیتنے کی سب سے اہم ضروریات ہیں۔ان خیالات مزید پڑھیں

امریکہ اورافغان طالبان کے مذاکرات میں دہشت گرد گروہ رکاوٹ،پینٹاگون

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی، امریکہ اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کی قسمت کا تعین کرے گی۔پینٹاگون کے آپریشن فریڈم سینٹینل کے لیڈ انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں مارچ 31کو اختتام پذیر ہو ئے رواں سال کی سہ ماہی کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

امریکہ اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کرئے،شیلا جیکسن

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ایوانِ زیریں کانگریس کی رکن اور پاکستانی کاکس کی بانی چیئرپرسن شیلا جیکسن نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ حالیہ اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کی جا ئے ، اسلام آباد بھی عوامی خوشحالی کیلئے اقدامات اٹھائے، خطے میں استحکام کیلئے امریکہ ایران جنگ سے حتی الوسع مزید پڑھیں

امریکہ کے طالبان سے درپردہ مذاکرات نقصان دہ،افغان سفیر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ نے طالبان سے براہ راست مذاکرات کرکے اپنی حمایت یافتہ افغان حکومت کو اندھیرے میں ڈال دیاہے ۔ واشنگٹن میں خاتون افغان سفیر رویا رحمانی نے امریکی میڈیا کے ارکان سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایسی صورت میں اگر کوئی معاہدہ ہوا تو اسے افغان عوام کی تائید مزید پڑھیں

خلیجی ممالک نے امریکہ کو سمندری حدود میں فوج تعینات کرنے کی اجازت دیدی

سعودی عرب(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب سمیت خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک نے امریکا کو خلیجی ملکوں کی سمندری حدود میں فوج تعینات کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی اخبار کے مطابق امریکا نے ایران کیخلاف خلیجی سمندری حدود میں فوج تعیناتی کی اجازت مانگی تھی۔عرب اخبار الشرق الاوسط نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے مزید پڑھیں

امریکہ,ایران تنازعات مذاکرات سے حل کریں،پاکستان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)دفتر خا رجہ نے کہا ہے پاکستان کو خطے میں امریکہ ایران کشیدگی پر تشویش ہے، دونوں ممالک تنا ز عات پر امن طریقے سے حل کریں، خطے میں کشیدگی اور لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں،پاکستان میں چینی شہریوں کی شادیوں کے معاملے پر دو نو ں ممالک شادیوں سے متعلق مزید پڑھیں

کشیدگی کا ذمہ دارامریکہ، مذاکرات ناممکن،ایرانی وزیرخارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکہ کیساتھ بات چیت کے امکان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے موجودہ کشیدگی اور اسے بڑھانے کا ذمہ دار واشنگٹن خود ہے ،اس کیساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، تہران اس صورتحا ل میں انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہا مزید پڑھیں