الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

عزیز اعظمی اصلاحی اسرولی سرائمیر جمن بھیا فلم کے بڑے شوقین تھے کوئی نئی فلم سنیما حال میں آئی نہیں کہ پہلے دن کے ایوننگ شو کا ٹکٹ کہیں نہ کہیں سے نکال ہی لیتے اور پھردوسرے دن ہم بچوں کو کھلیان والے جامن کے درخت نیچے بیٹھا کر فلم کی ایسی منظر کشی کرتے مزید پڑھیں