افغان صدر خود کش حملے میں بال بال بچ گئے،26 افراد ہلاک

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سفارتخانے کے قریب اور صوبہ پروان میں ہونے والے طالبان کے دو حملوں میں 48 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے جبکہ افغان صدر اشرف غنی بھی بال بال بچ گئے۔رپورٹس کے مطابق دونوں حملوں کی ذمہ داری طالبان کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔ پہلا دھماکا افغانستان کے مزید پڑھیں

شہبازشریف سےافغان صدرکی ملاقات،کلثوم نوازکی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی سے ملاقات کی ،افغان صدرنے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں افغان صدر نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ صدر اشرف مزید پڑھیں

افغان صدر کا دورہ پاکستان کا اعلان،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،اشرف غنی

Afghan President

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے دورہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا توقع ہے دورہ پاکستان سے تعلقات بہترہوں گے، سعودی عرب میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،تفصیلات کے مطابق منگل کو افغان صدر اشرف غنی نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی مزید پڑھیں