امریکا دوبارہ افغانستان جیسی احمقانہ جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان سے جتنی جلد ہوسکے نکلنا چاہتے ہیں اور امریکا کو اس جیسی احمقانہ جنگ کا آئندہ کبھی بھی حصہ نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ‘ہم افغانستان سے فوجی انخلا کررہے ہیں، ہم مزید پڑھیں

امریکہ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق بیان کی وضاحت کرے ،اشرف غنی

Afghan President

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان قوم نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق نہ کسی غیرملکی سربراہ کو کبھی دیانہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے افغان مسئلے سے متعلق بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

افغانستان سے بھارت کا کرار ختم ہو رہا ہے: ٹائمز آف انڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کا کہنا ہے کہ افغان امن مذاکرات سے بھارت کو الگ کر دیا گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، واشنگٹن، ماسکو اور بیجنگ طالبان کے ساتھ معاہدے کا مسودہ تیار مزید پڑھیں

افغان صوبے بادغیس میں طالبان کا حملہ، سیکیورٹی فوسز کے 8 اہلکار جاں بحق

ہوٹل میں موجود دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے اور مرنے والوں کی تعدا د میں اضافہ ہوسکتا ہے،افغان وزارت داخلہ کابل(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ)افغانستان کے صوبہ بادغیس میں طالبان کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 8اہلکار جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت مزید پڑھیں

افغان سیاسی جماعتوں، گروہوں اور طالبان میں دو روزہ مذاکرات ختم

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان سیاسی جماعتوں، گروہوں اور طالبان میں دو روزہ مذاکرات ختم،افغان سیاسی جماعتوں، گروہوں اور طالبان کے درمیان قطر میں جاری دو روزہ مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہناہے کہ بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی لیکن افغانستان میں جنگ بندی سے متعلق حتمی فیصلے کا اعلان امریکا سے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیزکی افغانستان کو شکست

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے 42ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی۔عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان کا سفر تمام ہوگیا، ایونٹ میں کالی آندھی نے 2 کامیابیاں سمیٹی جبکہ افغانستان فتح کی پیاس تک نہ بجھا سکی۔ دونوں ٹیمیں لیڈز کے میدان پر ایونٹ میں آخری بار مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان سے مکمل انخلا کیلئے تیار،طالبان کو یقین دہانی کرا دی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے طالبان کو یقین دہانی کرادی ہے کہ ہم غیرملکی فوج نکالنے کو تیار ہیں، امید ہے طالبان سے یکم ستمبر تک افغان امن سمجھوتہ طے پاجائے گا،اس کے متعلق طالبان کو بھی بتا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خا ر جہ کا کابل میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ:2019 بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ساؤتھمٹن(سپورٹس رپورٹر) بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی جانب سے گل بدین نائب اور رحمت شاہ نے ٹیم کو 49 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا، رحمت شاہ 24 رنز مزید پڑھیں

افغانستان کی انڈیاکیخلاف فتح ہارمیں بدل گئی

ساؤتھمپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست ثابت نہ ہوا اور اس نے 2010 کے بعد پہلی اننگز میں 50 اوورز میں اپنا کم ترین اسکور225رنز بنایا، افغانستان کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے 3 مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان میں جنگ کے خاتمہ کیلئے مذاکرات پر زور

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان نے جنگ سے تباہ حال افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے افغانوں کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال کے بارے میں ایک مباحثے میں اظہارخیال کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستان کی مستقل مندوب مزید پڑھیں

ورلڈکپ2019,انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا۔

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹر)ورلڈکپ2019 میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے 398 رنز کے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 247 رنز ہی بنا سکی۔حشمت اللہ شہیدی 76 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جب کہ رحمت شاہ 46 اور اصغر افغان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اوپنر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو زیر کردیا

کارڈف ، اوول (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے مزید پڑھیں