ورلڈکپ2019,انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا۔

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹر)ورلڈکپ2019 میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے 398 رنز کے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 247 رنز ہی بنا سکی۔حشمت اللہ شہیدی 76 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جب کہ رحمت شاہ 46 اور اصغر افغان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اوپنر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے افغانستان کو زیر کردیا

کارڈف ، اوول (مانیٹرنگ ڈیسک ) انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے مزید پڑھیں

ورلڈکپ کپ2019,نیوزی لینڈ نےافغانستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔بارش رکنے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ,آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

برسٹل (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔افغانستان کے 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے کیا، دونوں اوپنرز نے 96 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد ایرون فنچ نصف مزید پڑھیں

افغانستان ، امریکی فضائی حملے5 خواتین 7 بچوں سمیت 14 عام شہری جاں بحق

امریکی لڑاکا طیاروں نے ایک حملہ جنوبی صوبہ ہلمند، دوسرا مشرقی صوبہ کنڑ میں کیا، عام شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکہ ہے، اقوام متحدہ طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی کو افغان فوج نے راکٹ حملے میں اْڑا دیا، 4 جنگجو، 2 افغان اہلکار اور 2 شہری ہلاک ہوئے، حکام کا دعویٰ کابل(مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا،وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا۔وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست کا سامنا ۔پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوور سے قبل ہی 262 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔ بابر نے شاندار بیٹنگ کی اور شاندار 112 رنز بنائے۔جواب میں مزید پڑھیں

افغانستان،امریکی فضائی حملے،خواتین,بچوں سمیت14عام شہری جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کا کہنا ہے افغانستان میں دو فضائی حملوں میں 14عام شہری مارے گئے،طالبان کی جا نب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغ کر اسے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ راکٹ لگنے سے 2 افغان فوجی اور 2 شہری بھی مزید پڑھیں

افغانستان،سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کمانڈر سمیت17طالبان ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے تخار کے ضلع دشت قلعہ میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں طالبان کمانڈر اور نامزد ضلعی سربراہ مولوی عبدالرزاق سمیت 17انتہاپسند ہلاک اور13زخمی ہوگئے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری فورسز نے طالبان ٹھکانوں پر حملہ کیا جس پر طالبان نے بھی جوابی کارروائی مزید پڑھیں

افغانستان،کوئلے کی کان بیٹھ گئی،6 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

ایبک (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے صفات اللہ سمنگنی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 کان کن جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کان کنوں کا ایک گروپ کان میں کام کر رہا تھا کہ گزشتہ روز دوپہر کو کان ایک دھماکہ کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان‘ جلال آباد میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک 5 زخمی

دھماکے میں استعمال ہونے والا بارودی مواد فوج کی گاڑی میں نصب کیا گیاتھا زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا،دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی کابل (صباح نیوز) افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے۔ غیرملکی مزید پڑھیں

افغانستان,طالبان کمانڈراور2غیرملکیوں سمیت 17 ہلاک

جلال آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں مختلف کاروائیوں کے دوران طالبان کمانڈراور دوغیرملکیوں سمیت 17افراد ہلاک ہوگئے،تفصیلات کے مطابق مشر قی صوبہ ننگر ہار کے اچھن ضلع میں ڈرون حملے میں 5انتہاپسند مارے گئے ،یہ کاروائی انٹیلی جنس کی بنیاد پرکی گئی اور ڈرون کے طالبان کے ٹھکانے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں طالبان مزید پڑھیں