افغان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد انجری کے باعث ورلڈکپ سے آؤٹ

ناٹنگھم (سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد کو ٹخنے کی انجری نے ورلڈکپ سے آؤٹ کردیا ہے۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شہزاد ٹخنے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ اکرم علی خیل کو 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی گئی مزید پڑھیں

افغان امن مذاکرات ،طالبان کو اخراجات کی ادائیگی کرنے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طالبان کو مذاکرات کے اخراجات دینے کی درخواست قانون سازی سے متعلق کمیٹی نے مسترد کردی،امریکہ کے عوام کی رقم شدرت پسندوں کے پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے ہر گز نہیں دی جا سکتی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادا ر ے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں