سعودی عرب کا تیل تنصیبات پر حملے کی تحقیقات عالمی ماہرین سے کرانے کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے لگی۔ سعودی عرب نے حملے کی تحقیقات عالمی ماہرین سے کرانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اقوام متحدہ اور عالمی ماہرین متاثرہ آئل تنصیبات مزید پڑھیں

بولڈ گلو کارہ نکی مناج نے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی گلوکارہ 36 سالہ نکی مناج نے موسیقی کو خیرباد کہنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔جہاں لوگ ان کی جانب سے موسیقی کو خیرباد کہنے پر حیرانگی کا اظہار کیا، وہیں زیادہ تر لوگ اس بات پر بھی حیران دکھائی دیے کہ متنازع جنسی رجحانات رکھنے والی گلوکارہ اب مزید پڑھیں

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ کی چھٹی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2019 سے مزید پڑھیں

تاجربرادری کا مرحلہ وار 4روزہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد،لاہور (سٹاف رپورٹر ) آل پاکستان انجمن تاجران نے عید الاضحی کے فوراً بعد پندرہ اور سولہ اگست بروز جمعرات ا و ر جمعہ کو ملک بھرمیں شٹر ڈائون کا اعلان کرتے ہوئے کہا مسئلہ شناختی کارڈ دینے کا نہیں ، پیچیدہ ٹیکس نظام کا ہے جس کی وجہ سے ملک کا تاجر سخت مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا یوم سیاہ ،حکومت کو نہیں مانیں گے،اپوزیشن رہنمائوں کا اعلان

لاہور ، اسلام آباد ، پشاور ،کراچی کوئٹہ(جنرل رپورٹر )اپوزیشن جماعتوں25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخانت میں مبینہ دھاندلی،اپوزیشن کے خلاف ہونے والی انتقامی کارروائیوں، نئے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف گزشتہ روز یوم سیاہ منایا،اس سلسلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں اور احتجاجی جلسے کئے گئے جبکہ اسلام آباد میں احتجاجی مزید پڑھیں

پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو ضرور جائیں گے،افغان طالبان کا اعلان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے کہ پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو اسے ضرور قبول کریں گے اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے، افغانستان کے مسئلہ کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا ہے، ایک بیرونی اور دوسرا اندرونی، پہلے مرحلے میں جاری مذاکرات اب اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئے مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران سے خام تیل خریدنے والے ممالک پر پابندی لگانے کا اعلان

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے والے کسی بھی ملک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایرانی خام تیل کی کسی بھی قسم کی برآمد پر پابندی عائد کرینگے۔امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا امریکی اقدامات ظاہر مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 7فیصد اضافے کا اعلان

لاہور(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے فریٹ کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 6سے 7فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے پر 3ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا ہے ،حیدر آباد ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس میں انسانی مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن کا 26 جون کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے 26 جون کو اپوزیشن جماعتوں کی آ ل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان جے یو آئی (ف) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو صبح 11 بجے اسلام آباد میں منعقد مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سعودی عرب،یو اے ای کو ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے لگائی جانیوالی پابندی کو نظر انداز کرکے سعودی عرب، یو اے ای اور اردن کو آٹھ ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس مقصد کیلئے اپنے خصوصی انتظا می اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایران کے مشرقی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت مخالف تحریک میں حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (جنرل رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان نے گرمیوں کے بعد پی پی پی (ن )لیگ اورجے یو آئی کی تحریک میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عید کے بعد اپنی الگ تحریک چلائیںگے ،تبدیلی کا مطلب دن رات قیمتوں میں تبدیلی ہے جو ڈالر کو مسلسل اڑان دے رہی ہے ایمنسٹی مزید پڑھیں