قائد اعظم ؒکے محافظ کا اعزاز رکھنے والے با با شیر محمدانتقال کر گئے

میانوالی(بیورو رپورٹ)بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے محافظ بابا شیر محمد میانوالی میں 110 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بابا شیر محمد طویل علالت کے بعد گزشتہ رات انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ میانوالی میں ان کے آبائی علاقے فاروق آباد داود خیل میں ادا کی گئی۔ بابا شیر محمد مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ کی ذمہ داری ملنا اعزاز ہے، مصباح الحق

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو تین سال کیلئے ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو تین سال کیلئے باولنگ کوچ مقرر کر دیاہے جس کے بعد مصباح الحق نے پیغام بھی جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیڈ کوچ کی اپنی ذمہ داری ادا مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے ’’ما ونٹ ایورسٹ‘‘ سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

ہنزہ(آئی این پی ) پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ’’ما ونٹ ایورسٹ ‘‘سر کرلی،مرزا علی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال کے رہائشی مرزا علی نے رات 2 بجے ما ونٹ مزید پڑھیں

خلا میں سحروافطار اورتلاوت کا اعزاز شہزادہ سلطان کے پاس

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک )خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان دنیا کے وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے زمین سے باہر خلا میں روزہ رکھا تھا۔ 1985 میں خلا میں جانے والے پہلے عرب خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان نے رمضان میں امریکی اسپیس شٹل ڈسکوری کے سفر کے دوران روزہ رکھا ۔ کچھ عرصے مزید پڑھیں