سمگلنگ کے خاتمے سے معاشی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، اعجازشاہ

اسلام آباد (جنرل رپورٹر)وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ نے کہا ہے کہ سمگلنگ پر قابو پانے سے ملک کی معاشی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،اس کمیٹی کا بنیادی مقصد سمگلنگ جیسے سنگین مسئلے سے نجات پانا ہے۔جمعرات کو وزیر داخلہ اعجازاحمدشاہ کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ سمیت مزید پڑھیں