آئی ایم ایف کی مہنگائی کی شرح 13 فیصد سے بڑھنے کی پیشگوئی

جی ڈی پی میں ٹیکسوں کا حصہ چار سے پانچ فیصد تک بڑھا یا جائے،آئی ایم ایف پاکستان کو آئندہ سات سالوں میں تقریباً  38 ارب ڈالرز کی ضرورت ہو گی پاکستان میں گیس اور بجلی کی قیمتوں کا سیاسی مداخلت کے بغیر تعین کیا جائے اسلام آباد   (صباح نیوز) پاکستان کے لئے 6 ارب مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی سمیت 50 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں20 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹور پر چینی سمیت 50 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ 69 سے 72 روپے کردی گئی ہے۔پچاس سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بھی 20 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جن مزید پڑھیں

کفایت شعاری کے دعوے ہوا،گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے اخراجات میں اضافہ

لاہور ( مانیٹر نگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے بچت کے دعوئوں کی دھجیاں اڑا دیں۔ وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کے اخراجات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ وزیر اعلیٰ کے گھر اور دفتر پر 61 کی بجائے 78کروڑ 80روپے خرچ ہوئے جبکہ گور نر ہائوس سیکرٹریٹ نے پونے 10کروڑ اضافی خرچ کر ڈالے ۔ مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد خود ساختہ مہنگائی، اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں 10سے 15فیصد اضافہ

لاہور (سٹی رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ کی پیشی کے بعدشہر بھر کے متعدد ہول سیلرز اور دوکانداروں کی طرف سے خود ساختہ مہنگائی کر کے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں 10سے 15فیصد اضافہ کر دیا گیا جبکہ متعدد دکانوں پر حالیہ ریٹ لسٹ ہی آویزان نہیں کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ‘رواں ہفتے زبردست تیزی،انڈیکس میں2537 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(اکنامک رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی کارجحان دیکھا گیااورکے ایس ای100انڈیکس میں 2 ہزار537 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی سٹاک مارکیٹ میں سپورٹ فنڈ کی یقین دہانی بھی کام کرگئی، شدید مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

شرح سود میں 1.50فیصد اضافہ ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر152روپے کا ہوگیا

کراچی(سٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔مرکزی بینک نے شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے عوام پر گیس بم گرانے کی تیاری کر لی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے گیس کے نرخوں میں 235 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی، گیس صارفین پر اضافی 175 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،جبکہ پاکستا ن پیپلزنے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مسترد مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا

اسلام آباد ( ہیلتھ رپورٹر) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزارت صحت اور ڈریپ میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب نے وزارت صحت اور ڈریپ میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کی خبر کا نوٹس لے لیا مزید پڑھیں

ملکی درآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 7.96 فیصد کمی

مارچ میں چاول کی برآمدات میں 22.45 فیصد اضافہ اسلام آباد (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 2018-19 ء کے دوران مجموعی ملکی درآمدات میں 7.96 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں جولائی تا مارچ 2018-19 ء کے مزید پڑھیں