اسلام آباد،عید قرباں پر بسیار خوری،3ہزار سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) شہر اقتدار میں عید قرباں کے پہلے دو دن اپنی استطاعت سے زیادہ گوشت کھانے اور غذائی زہریت (فوڈ پوائزننگ)کے باعث ڈیڑھ ہزار افراد مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا عملہ متحرک کر دیا گیا ہے کیونکہ ایسے مریض بڑی تعداد مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے واک کا انعقاد

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد (CUI) نے بدھ کے روز کشمیر کی مقبوضہ وادی میں ہندوستانی مسلح افواج کے مظالم کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اپنے تمام کیمپسز میں یکجہتی واک کی۔ اسلام آباد کیمپس میں واک کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر، ریکٹرکامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے کی۔ واک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شِو سینا کے پیغام والے بینر، متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جنھوں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں اور بالخصوص ریڈ زون میں انڈیا کی انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینرز لگائے تھے۔یہ بینر اس وقت آویزاں کیے گئے ہیں جب پیر کے مزید پڑھیں

اسلام آبادلاک ڈاؤنمنصوبہ اپوزیشن نہیں جے یو آئی کا ہے، کائرہ

لالہ موسیٰ ( مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن بارہ نقاط پر اکٹھی ہے، اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کا منصوبہ متحدہ اپوزیشن کا نہیں بلکہ جے یو آئی کا ہے۔لالہ موسیٰ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نسٹ فیکلٹی ممبر صہیب احمد خان نے ساتویں ایف پی سی سی آئی ایچیومنٹ ایوارڈ کااعزاز حاصل کیا

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) نسٹ کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ (سی ای ایم ای) کے شعبہ مکینیکل انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر صہیب احمد کیانی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی طرف سے ساتویں ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نسٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 14 اگست سے پلاسٹک بیگز پر پابندی

plastic bags

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ 14 اگست سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگائی جا رہی ہے، خلاف ورزی کرنے والے انڈسٹری کو پہلی بار ایک لاکھ،دوسری بار خلاف ورزی پر2 لاکھ اور تیسری بار خلاف ورزی پر 5لاکھ روپے جرمانہ ہو گی اور سزا دی جائے مزید پڑھیں

ٹیکس کی عدم ادائیگی، اسلام آباد کے 59 کمرشل پلازے سیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کمرشل پلازوں کے ٹیکس واجبات کی عدم ادائیگی پر اسلام آباد کی 59 عمارتیں سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ جائیدادیں وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹرز میں واقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے شعبہ ریونیو نے وفاقی دارالحکومت میں ٹیکس ادا نہ مزید پڑھیں

اسلام آباد زون فور میں نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبہ شروع

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے زون 4میں نیا پاکستان ہائوسنگ منصو بے کے تحت 18500مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ ڈیڑھ سال میں دس ہزار گھر بذریعہ قرعہ اندازی غریبوں کو دئیے جائیں گے ۔ سکیم کاآغاز اسلام آباد کی دو کچی آبادیوں سے ہوگا مزید پڑھیں

رکاوٹوں کے درمیان (افسانہ) سامیعہ اتوت (فلسطین)

یہ افسانہ عالمی ادب کے اردو تراجم سے ہمارے محترم یاسر حبیب صاحب نے فراہم کیا ہے جو اس سے قبل ان کے گروپ میں شائع ہو چکا ہے۔ مترجم کا تعلق پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد سے ہے اور ان کو اس اشاعت کے بارے میں باضابطہ ان کے برقی پتہ پر خط ارسال مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے،آج اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے جہاں (آج) وہ پاکستانی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے ، دفتر خارجہ اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے 15مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ بچی کوقتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کوزیادتی کے بعد قتل کردیا۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کوجنسی زیادتی کے بعد قتل مزید پڑھیں

بچوں کوکال آف ڈیوٹی نہ کھیلنے دیں اس میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ہے

میڈیا کے ساتھ گیموں کے ذریعے بچوں میں اسلام کے خلاف نفرت پیداکی جاتی ہے مغرب میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے نیوزی لینڈ میں حملے کوکسی نے دہشت گردی نہیں کہا اس کو ایک حادثہ کہا گیا۔ بچوں کوکال آف ڈیوٹی نہ کھیلنے دیں اس میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ہے مسلمان مزید پڑھیں