رکاوٹوں کے درمیان (افسانہ) سامیعہ اتوت (فلسطین)

یہ افسانہ عالمی ادب کے اردو تراجم سے ہمارے محترم یاسر حبیب صاحب نے فراہم کیا ہے جو اس سے قبل ان کے گروپ میں شائع ہو چکا ہے۔ مترجم کا تعلق پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد سے ہے اور ان کو اس اشاعت کے بارے میں باضابطہ ان کے برقی پتہ پر خط ارسال مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے،آج اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے جہاں (آج) وہ پاکستانی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں خطے کی بدلتی صورتحال اور دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے ، دفتر خارجہ اور مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

بچی فرشتہ کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند سے ہے 15مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ بچی کوقتل کرکے جنگل میں پھینکا گیا اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کوزیادتی کے بعد قتل کردیا۔پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں درندہ صفت مجرمان نے معصوم فرشتہ کوجنسی زیادتی کے بعد قتل مزید پڑھیں

بچوں کوکال آف ڈیوٹی نہ کھیلنے دیں اس میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ہے

میڈیا کے ساتھ گیموں کے ذریعے بچوں میں اسلام کے خلاف نفرت پیداکی جاتی ہے مغرب میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے نیوزی لینڈ میں حملے کوکسی نے دہشت گردی نہیں کہا اس کو ایک حادثہ کہا گیا۔ بچوں کوکال آف ڈیوٹی نہ کھیلنے دیں اس میں قرآن کی بے حرمتی کی گئی ہے مسلمان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو پھرآج اسلام آباد بلا لیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک مرتبہ پھر اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ہمراہ بذریعہ ٹرین اسلام آباد جائیں گے۔پاکستان ریلویز نے وزیر اعلیٰ پنجاب ا ور وفاقی وزیر ریلوے کے مزید پڑھیں

نئی دہلی کی اسلام آباد کے ہاتھوں سبکی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے ،امریکی ماہرین

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ مار گرانے اور بالاکوٹ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، کچھ ٹھوس شواہد ہیں جو بھارت کے 2 بنیا دی دعوں کی نفی کرتے ہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ،یو اے ای سفارتخانہ کے افسر سے رائفل برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد، اے ایس ایف نے رائفل قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں تعینات افسر راشد سنان علی اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615سے دبئی مزید پڑھیں

اسلام آباد، سیکٹر جی ایٹ میں سکول کے باہر فائرنگ،طلبہ میں خوف و ہراس

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے سیکٹر جی ایٹ میں سکول کے باہر فائرنگ سے طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح سیکٹر جی ایٹ کے سکول میں طلبہ میٹرک کے امتحانات میں مصروف تھے کہ اس دوران گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے سکول مزید پڑھیں

اسلام آبادہائی کورٹ, کا گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی نومسلم لڑکیوں کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل ہیومن رائٹس کے حوالے کردیا۔منگل کو اسلام آبادہائیکورٹ میںنو مسلم بہنوں کے تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، سماعت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کو شکست دیکر پشاور مسلسل تیسری بار فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 166 رنز بناسکی اور اسے 48 رنز سے شکست کا سامنا مزید پڑھیں

اسلام آباد نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف مزید پڑھیں