بابر بن عطا سے کرپشن الزامات پر استعفیٰ طلب کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے سابق فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابربن عطاکاعہدے کے غلط استعمال اوربے ضابطگیوں میں ملوث ہونے کاانکشاف ہوا ہے جس کے بعد وزیراعظم آفس نے ان سے استعفیٰ طلب کیا تھا۔ذرائع کے مطابق، بابربن عطاکیخلاف رپورٹس وزیراعظم عمران خان کودی گئیں، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوانے بابربن عطاسے متعلق شکایات کیں مزید پڑھیں

مصباح الحق نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

لاہور( سپورٹس رپورٹر )سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی سے استعفی دے دیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق مصباح الحق نے کمیٹی رکن کی حیثیت سے استعفی ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کو ملاقات کے دوران پیش کیا۔مصباح الحق کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ کے ہیڈ مزید پڑھیں

ای میل سکینڈل،امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے استعفیٰ دے دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ای میل لیک کے معاملے پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے استعفیٰ دے دیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ای میل لیکنگ کے معاملے پر اپنی ٹوئٹ میں برطانوی سفیر سر کم دروکھ پر شدید تنقید کی تھی اور انہیں ایک بے وقوف شخص قرار دیا تھا جب کہ مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم غلام سرورکی بھی چھٹی

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ جلد نئے نئے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گیس کے بلوں اور پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور صارفین کے کروڑوں روپے کے زائد مزید پڑھیں

غیر اخلاقی بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب مستعفی

لاہور(ظہیر عباس سے) سرکاری ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز ہندو مذہب کے متعلق دیئے گئے وزیر اطلاعات کے بیان پر وزیر اعظم نے بھی نوٹس لیا تھا جس کے بعد وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلی پنجاب کو بھیج دیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے ان کا استعفی قبول مزید پڑھیں