پہلا سیمی فائنل،بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ ادھوری اننگز آج پھر شروع کرے گا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہوا جس کے بعد میچ کو متبادل دن پر مکمل کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ اپنی ادھوری اننگز 211 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر سے شروع کرے گی اور بقیہ 3.5 اوورز کا میچ مکمل ہوگا مزید پڑھیں