حکومت نواز شریف کا رابطہ باہر کی دنیا سے ختم کرنا چاہتی ہےـحکومت کی یہ کوشش بارآور ثابت نہیں ہو گی ـخواجہ آصف

عمران خان کسی کو این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیں ـوہ خود این آر او پر بیٹھے ہیںـاحسن اقبال لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و ایم این اے خواجہ آصف اور احسن اقبال نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نواز شریف کا رابطہ مزید پڑھیں

احسن اقبال سے کہتا ہوں آپ کے گھبرانے کا وقت آگیا، مراد سعید

احسن اقبال سے 5سوال کیے تھے کسی سوال کا جواب آیا اور نہ آئے گا کرپشن کا خاتمہ کرکے رہیں گے اورعوام کا پیسہ لے کر عوام پر لگائیں گے کمیشن بننے جارہا ہے، سب سے پہلے میری وزارت سے احتساب ہوگا،پریس کانفرنس اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے،پارٹی رہنما عوام رابطہ مہم تیز کریں

عوامی رابطہ مہم کے لیے احسن اقبال کو ذمہ داری دے دی آئی ایم ایف پیکیج کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ نہیں ہونا چاہئے تھاـنواز شریف پارٹی رہنماؤں نے ملکی حالات سے متعلق نواز شریف کو بریفنگ دی لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے جیل مزید پڑھیں

اگلا سال آزاد اور منصفانہ الیکشن کا سال ہے: احسن اقبال

نارووال(نامہ نگار) مسلم لیگ کے رہنماء اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک صدارتی نظام کا متحمل نہیں ہو سکتا، اگلا سال آزاد اور منصفانہ الیکشن کا سال ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نہ تو کسی کو این آر او دے سکتی ہے مزید پڑھیں

آٹھ ماہ میںحکومت کا پول کھل گیا ، اسد عمر کو قربانی کا بکر ا بنایا گیا ،احسن اقبال

35سال صدارتی نظام دیکھا ،مسائل کا حل صدارتی نظام ہے تو وہ پاکستان کو جنت بنا کر کیوں نہیں گئے اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آٹھ ماہ میں حکومت کی نااہلی کا پول کھل چکا ہے،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کرپشن ختم ہو چکی ہے تو خزانہ خالی کیوں ہے؟احسن اقبال

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت گورننس میں دیوالیہ ہے – انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس ہر مسئلہ کا علاج ڈی چوک والی پریس کانفرنس ہے – انہوں نے یہ بھی مزید پڑھیں

حکومت مکمل طور پہ ہواس باختہ ہو چکی ہے: احسن اقبال

لاہور(سوشل میڈیا مانیٹرنگ)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف کے گھر پہ چھاپہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت مکمل طور پہ ہواس باختہ ہو چکی ہے- ریکارڈ مہنگائی اور معاشی دیوالیہ پن کرنے کے بعد حکومت اپوزیشن کو کچلنے کے لئے ریاستی مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کی صحت معاملے میں سیاست کرنا شرمناک ہے۔.احسن اقبال

لاہور (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے جس طرح حکومت سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت کے معاملے میں سیاست کر رہی ہے یہ بات انتہائی شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات بھی قابل مزید پڑھیں