پی ٹی آئی حکومت احتساب کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے،بختاور بھٹو

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گرفتاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت احتساب کوبطورہتھیاراستعمال کررہی ہے، مشرف اورضیاالحق بھی فارمولے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکے، پی ٹی آئی کی کمزورحکومت کیسے کچھ حاصل کرسکتی مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی مقدمات میں پابند سلاسل کرنا احتساب نہیں انتقام،بلاول بھٹو

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی اور جعلی مقدمات میں جیلوں میں ڈالنا احتساب نہیں انتقام ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہاکہ میرے ترجمان اور سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر پر مزید پڑھیں