تاجروں کا احتجاج،لاٹھی چارج ، ایف بی آر سے مذاکرات ناکام ہونے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،) وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے تاجروں پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا جب کہ ایف بی آر حکام سے مذاکرات ناکام ہونے پر انجمن تاجران نے 28 اور 29 اکتوبرکو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ذارئع کے مطابق مزید پڑھیں

ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کیوں کیا؟خواجہ سراوں کا انوکھا احتجاج

کراچی(سٹاف رپورٹر)ساتھیوں کی گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے درخشاں تھانے پر حملہ کردیا جس پر پولیس نے 21 خواجہ سراؤں کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں ڈیفنس، بدر کمرشل میں درخشاں پولیس نے شہریوں کی شکایت پر خواجہ سراؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا۔ گرفتار خواجہ سراؤں کے ساتھیوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں46ویں روزبھی کرفیوکے باوجود احتجاج

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا گزشتہ روز 46 واں روز تھا، تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود لوگوں کا حوصلہ بلند ہے، مسلسل کرفیو کے باوجود مظاہرے اور جگہ جگہ احتجاج جاری رہا۔بھارتی فوج طاقت کے زور پر کشمیریوں کی آواز دبانے میں مصروف ہے۔ ہر گلی اور سڑک پر بھارتی مزید پڑھیں

ہوسٹن،مودی کیخلاف احتجاج کیلئے سکھوں کی تیاریاں مکمل، قافلے روانہ ،خالصتان تحریک کے پوسٹرز آویزاں

ہوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند مودی کو کرارا جواب دینے کے لیے امریکا میں سکھ برداری کی تیاریاں مکمل، ٹیکساس سے ہوسٹن کے لیے سکھوں کے قافلے چل پڑے، بڑی بڑی گاڑیوں اور ٹرکس پر جہاں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جارہا ہے وہیں خالصتان تحریک کے پوسٹرز بھی آویزاں کردئیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

مودی کو ایوارڈ ملنے کے بعد صادق سنجرانی نے احتجاجاً یو اے ای کا دورہ منسوخ کر دیا

فیصلے سے یو اے ای سفیر کو بھی آگاہ کر دیا ،کشمیری بہن بھائی محصورہوں اور یو اے ای کا دورہ کروں مودی حکومت کشمیری مسلمانوں پر ظلم و بربریت کر رہی، اِس موقع پرامارات کا دورہ کشمیریوں کی دل آزاری کا سبب بنتا،صادق سنجرانی اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو برقرار،دنیا بھر میں احتجاج

لندن،اوٹاوا ،نیو یا رک(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی آئین میں مقبوضہ جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں فوج کے اضافی دستے بھیجنے کے بھارتی حکومت کے حالیہ اقدام کیخلاف پوری دنیا میں بھر پور احتجاج کیا جارہا ہے اور بھارت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ مقبوضہ مزید پڑھیں

ماسکو میں احتجاج، اپوزیشن لیڈر کو حراست میں لے لیا گیا

ماسکو(مانیٹر نگ ڈیسک) روس میں اپوزیشن لیڈر کو دارالحکومت ماسکو میں غیر قانونی مظاہروں کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کیمطابق اپوزیشن لیڈر لیوبوف سوبول ریلی میں شرکت کے لیے ٹیکسی میں سوار تھیں کہ پولیس نے انہیں حراست میں لے کر پولیس وین میں منتقل کردیا۔میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

مال روڈ پر احتجاج،ضلعی انتظامیہ لاہورکا اپوزیشن کو اجازت دینے سے انکار

mall road Lahore

لاہور( سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنرلاہورنے اپوزیشن جماعتوں کو آج یومِ سیاہ منانے کے اعلان کے پیشِ نظر مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر جلسے، جلوس، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔لہذا ڈی سی آفس کسی صورت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پھر احتجاج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پھر ہنگامہ آرائی کے باعث اجلاس آج تک ملتوی کردیا ،حکومتی اور اپوزیشن ارکا ن کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی وجہ سے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش مزید پڑھیں

آئل ٹینکروں پرحملوں میں ملوث ہونے کا الزام‘ ایران کا برطانیہ سے احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر ہونے والے حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد برطانیہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تہران میں متعین برطانوی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق وازارت خارجہ نے برطانوی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے شدید ہنگامہ آ رائی اور احتجاج

اسلام آ باد( سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) قو می اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر کی بجٹ تقریر کے دوران شدید ہنگامہ آ رائی اور احتجاج ہوا، اپوزیشن نے سیاہ پٹیاں باندھ اجلاس میں شرکت کی ، اپوزیشن اراکین سپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے اور تقریر کی کاپیاں مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں