قومی اسمبلی میں پھر احتجاج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پھر ہنگامہ آرائی کے باعث اجلاس آج تک ملتوی کردیا ،حکومتی اور اپوزیشن ارکا ن کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی وجہ سے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش مزید پڑھیں

آئل ٹینکروں پرحملوں میں ملوث ہونے کا الزام‘ ایران کا برطانیہ سے احتجاج

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے خلیج عْمان میں دو تیل بردار جہازوں پر ہونے والے حملوں میں تہران کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد برطانیہ سے شدید احتجاج کرتے ہوئے تہران میں متعین برطانوی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق وازارت خارجہ نے برطانوی وزیرخارجہ مزید پڑھیں

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے شدید ہنگامہ آ رائی اور احتجاج

اسلام آ باد( سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) قو می اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر کی بجٹ تقریر کے دوران شدید ہنگامہ آ رائی اور احتجاج ہوا، اپوزیشن نے سیاہ پٹیاں باندھ اجلاس میں شرکت کی ، اپوزیشن اراکین سپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے اور تقریر کی کاپیاں مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں

پارلیمنٹ,وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا،مریم نواز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چار ماہ تک دھرنا دے کر دارالحکومت کو مفلوج کرنے ، پارلیمنٹ ، وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا، پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔مریم نواز مزید پڑھیں

ـ’’سچ کڑوا ہوتا ہے‘‘،جنید خان کا منہ پر ٹیپ لگا کر احتجاج پر مبنی ٹوئٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی حتمی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم میں محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض کی واپسی ہوئی ہے جبکہ فاسٹ بائولر جنید خان کو شامل نہیں کیا گیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان کا اورماڑہ میں شہید 14 افراد کے قاتلوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر ایران سے شدید احتجاج

اورماڑہ میں پاکستانیوں کو شہید کرنے والے پاک ایران سرحد کے قریبی علاقہ سے آئے اور فرار ہوکر وہاں روپوش ہو گئے واقعہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیموں کے ایک گروپ نے تسلیم کی جس کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان نے پہلے بھی ایران سے کئی بار مطالبہ کیا اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان نے اورماڑہ مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات میں فوج کا نام استعمال کرنے پر 156 سابق افسروں کا احتجاج

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی انتخابات میں فوج کے استعمال پر 156سابق اعلی فوجی افسر بھی چیخ اٹھے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد سابق بھارتی فوجی افسر بھی چیخ اٹھے،صدر رام ناتھ کو 156سابق فوجیوں نے خط لکھ ڈالا،خط میں کہا گیا کہ وزیراعظم نریندر مودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال مزید پڑھیں