پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو ضرور جائیں گے،افغان طالبان کا اعلان

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے کہا ہے کہ پاکستان نے دورے کی دعوت دی تو اسے ضرور قبول کریں گے اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے، افغانستان کے مسئلہ کو دو مرحلوں میں تقسیم کیا ہے، ایک بیرونی اور دوسرا اندرونی، پہلے مرحلے میں جاری مذاکرات اب اختتامی مرحلے میں داخل ہو گئے مزید پڑھیں