کرپشن کیخلاف جہاد میں قوم بھی حصہ لے ،خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی ہے، عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم بھی کرپشن کے خلاف جہاد میں حصہ لے، کرپٹ آدمی ملک اور عوام کا دشمن ہے۔ نوجوان جب کرپٹ لوگوں کا پیچھا کریں گے تو نیا پاکستان بنے گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بدعنوانی کے خاتمے مزید پڑھیں

ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ،بی آر ٹی اور مالم جبہ ریفرنسز بھی تیار ہیں ،جسٹس(ر) جاوید اقبال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج شکنجے میں ہیں یا پھر ملک چھوڑ گئے ہیں، حکومت نے معاملات میں کبھی دخل اندازی نہیں کی، بی آر ٹی اور مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز بھی تیار ہیں، ہواؤں کا مزید پڑھیں

ڈالر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ کا آغاز تنزلی سے ہوا، تفصیلات کے مطابق مندی کے باعث حصص مارکیٹ 40700، 40600، 40500 کی نفسیاتی حدیں گرگئی،کاروبار کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ 289.85 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40442.80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا، کاروبار میں 0.72 مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے حکومت سے پہلے اورنج ٹرین کا افتتاح کرڈالا

لاہور(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ( ن) نے صوبائی حکومت سے ایک روز قبل ہی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کر دیا۔اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نے کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ اورنج لائن منصوبے کی وجہ سے مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ میں ترمیم کے وقت معلوم نہیں حکومت میں ہونگے یا نہیں،اخترمینگل

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے وقت معلوم نہیں حکومت میں ہونگے یا نہیں، مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت سے الگ ہوجائیں گے بلوچستان حکومت کے معاملے پر بی این پی اورجمعیت علماء اسلام کی وہ پوزیشن نہیں ہے۔ ان مزید پڑھیں

مسلمانوں کے سوا تمام تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کا بل لوک سبھا میں پیش ،اپوزیشن کا شدید احتجاج

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پارلیمان کے ایوانِ زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے بعد پڑوسی ممالک سے آنے والے تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل پیش کر دیا گیا ۔اس مسودہ قانون کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے بھارت آنے والے ہندو، بودھ، جین، سکھ، مسیحی اور پارسی مذہب مزید پڑھیں

مسلم اْمہ اکھٹی ہو کر پوری دنیا میں برداشت اور رواداری کا پیغام عام کرے: پیر نور الحق قادری

ابو ظہبی میں منعقدہ عالمی کانفرنس ’’رواداری کے فروغ میں مذہب کا کردار’‘‘ میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا خطاب اسلام آباد؍ابوظہبی(مہتاب پیرزادہ سے) مسلم اْمہ اکٹھی ہو کر پوری دنیا میں برداشت اور رواداری کا پیغام عام کرے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ابو مزید پڑھیں