مولانا کے ہاتھوں میں اسمبلی میں دوبارہ آنے کی لکیر ختم ہو گئی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سسلین مافیا کہلائے جانے والے اسی پارٹمنٹ میں سیاسی اجلاس کررہے ہیں جس کی ملکیت کا انکار کرتے رہے سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا کے ہاتھوں میں اسمبلی میں دوبارہ آنے کی لکیر ختم ہو گئی ہے، مولانا صاحب اب آپ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی لاہور آمد، داتا دربار پر حاضری

مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے، انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، انہوں نے داتا دربار پر حاضری مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا لاگوس میں میڈیکل کیمپ۔ ہزاروں افراد کو علاج کی سہولیات

نائیجیرین عوام نے پاک بحریہ کے خیرسگالی کے اس اقدام کو سراہا۔ خراجِ تحسین بھی پیش کیا کراچی(سٹاف رپورٹر، ویب ڈیسک، مانیٹرنگ)پاک بحریہ کے جہازوں معاون اور اصلت نے نائیجیریا کا دورہ کیا پاک بحریہ نے لاگوس میں میڈیکل کیمپ کے ذریعے ہزاروں افراد کو طبی سہولیات فراہم کیں۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے مزید پڑھیں

مریم نواز کو عدالت نے ضمانت دی پھر والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کو دن رات صرف نوازشریف، شہباز، مریم، حمزہ اور مسلم لیگ(ن) کا خیال ستاتا رہتا ہے پارلیمان اور پی ٹی وی پر حملہ، مالم جبہ کیس میں عمران صاحب کا نام ای سی ایل میں ہونا چاہئے، ٹویٹ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار، ایجنسیاں، نمائندگان) مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 126ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ اور سخت پابندیاں

مقبوضہ علاقے میں دفعہ 144کے تحت سخت پابندیاں نافذ ہیں مواصلاتی پابندیاں جنوبی ضلع پلوامہ سے برس کے سا حل احمد شیخ نامی نوجوان لڑکے کی لاش برآمد سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل126ویں روز بھی بھارتی فوجی محاصرہ اور سخت پابندیاں بر قرارر ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات مزید پڑھیں

کراچی: بحیثیت وکیل یا جج کبھی اپنی ذمہ داریوں سے سمجھوتہ نہیں کیا۔ جسٹس گلزار احمد

وکلاء اور عدالتی مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کراچی کے حالات دیکھ کر افسوس اور شرمندگی ہوئی کراچی بار نے اے کے بروہی جیسے قابل وکیل پیدا کیے، میرے والد اور میں خود بھی کراچی بارکا ممبر رہا ہوں بار سے منسلک تمام مسائل کو21دسمبر کے بعد سے حل کرنا مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

how to see today

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ان دِنوں عطارو زائچے میں آیا ہوا ہے، جو مالی معاملات میں بحکم اللہ بہتری کا سبب بنے گا۔کافی عرصے سے جاری مالی پریشانیاں ختم ہوںگی، جو لوگ بے روزگار ہیں اُن کے لئے بڑی خوشی کی خبر ہے اور بلاک رقم کی واپسی بھی مزید پڑھیں