مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ذہنی معذور شخص زخمی ،محاصرہ 126ویں روز بھی برقرار

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک ذہنی معذور شخص زخمی ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے چالیس سالہ شخص بشیر احمد غنی بری طرح زخمی ہو گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو حساس علاقے میں داخل مزید پڑھیں

‘نواز‘شہباز مائنس ہو چکے سنا ہے اب مر یم نوا ز بھی مائنس ہونے جاری ہے‘فواد چودھری

مر یم نوا ز بھی مائنس لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ پار لیمنٹ سپر یم کورٹ کے ماتحت نہیں ‘نواز‘شہباز مائنس ہو چکے سنا ہے اب مر یم نوا ز بھی مائنس ہونے جاری ہے‘ ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے، اب نظام کی مزید پڑھیں

مریم نوازنے بھی لندن جا نے کی اجازت مانگ لی, نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور (نامہ نگار خصوصی)مریم نوازنے بھی سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مسلم لیگ (ن) کی سینئرنائب صدر مریم نواز شریف نے اپنانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے جانے کولاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔اس سلسلے میں امجد پرویز ملک ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں مریم نواز کا پاسپورٹ مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل اور عرب ممالک میں تعلقات کے قیام کی کوششیں تیز کر دیں

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) امریکی حکومت نے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار کرانے کے لیے کوششیں تیز کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کہ امریکا اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کردیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا عرب مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام مستقبل کے معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، فردوس عاشق

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام مستقبل کے معماروں کی کامیابی کی ضمانت ہے، وزیر اعظم عمران خان کا یقین ہے کہ قوم اور معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر فلاح اور ترقی پائے گا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے مزید پڑھیں

گرین سیکرز کی پہلی سالانہ جائزہ میٹنگ 8 دسمبر کو فیصل آباد میں ہوگی

greem sekers khaniwal

خانیوال (نمائندہ خصوصی)سی ای او گرین سیکرز محمد احمد بلوچ نے بتایا کہ گرین سیکرز کی پہلی سالانہ میٹنگ کا انعقاد 8دسمبر 2019 کو فیصل آباد میں کیا جائے گا ،اس میٹنگ کے انعقاد کا مقصد گرین سیکرز کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ، ملک پاکستان میں سرسبز انقلاب لانے کے لئے شجرکاری اور منی فوریسٹس مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

how to see today

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اچھا دن رہے گا۔ آپ کی بڑی کوشش بڑی کامیابی ہی دلائے گی۔آج کا دن روزگار کے حصول کے حوالے سے بھی اچھا اور خانگی معاملات میں بھی بہتری لا رہا ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کی ایک دلی مزید پڑھیں