اپوزیشن کا مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا، فردوس عاشق

اسلا م آباد (نامہ نگار)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مائنس عمران خان کا ارمان پورا نہیں ہو گا ، وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو ایک ترقی یافتہ ، خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط ملک بنانے میں مصروف عمل ہیں ، مزید پڑھیں

رواں سال بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 165 مکانات مسمار

سیکڑوں فلسطینی مکان کی چھت سے محروم ہوگئے، بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو مکانات مسمار کرنے پرمجبور مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک)قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی شہریوں کو بیت المقدس سے بے دخل کرنے کی مجرمانہ پالیسی اور نسل پرستی کے مکروہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں، ایرانی صدر

خطے کے تمام ممالک کو مل کر امن واستحکام کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے امریکا اور یورپ یمن میں امن نہیں چاہتے بلکہ انکی توجہ اپنا اسلحہ فروخت کرنے پر مرکوز ہے ایران پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے بجائے اصولی مطالبات تسلیم کریں، ملاقات میں گفتگو تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق کپتان باب ولس کا 70سال کی عمر میں انتقال

لندن (سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے سابق پیسر اور کپتان باب ولس 70سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔باب ولس 1971سے 1984تک انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے اور 90ٹیسٹ میچز میں 325وکٹیں حاصل کرکے آج بھی انگلینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ان سے زیادہ وکٹیں مزید پڑھیں

اظہرعلی کے براجمان ہوتے ہی قیادت کی کرسی ہلنے لگی

کراچی(سپورٹس رپورٹر) اظہر علی کے براجمان ہوتے ہی قیادت کی کرسی ہلنے لگی، سری لنکا سے سیریز مستقبل کا فیصلہ کرے گی جب کہ نتائج اور انفرادی کارکردگی اچھی نہ رہی تو بابر اعظم کیلیے راہ ہموار ہونے کا امکان ہے۔آئندہ برس 19 فروری کو35 ویں سالگرہ منانے والے اظہر علی پر قسمت اچانک مہربان مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

how to see today

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل صورتحال میں روحانی سلسلہ نظر آتا ہے۔ نمازی ہیں تو پھر سمجھ لیں کہ کوئی بڑا فائدہ ہونے والا ہے۔ اگر نہیں تو پھر جہاں ہیں وہاں پر ہی کھڑے رہیں گے اس لئے توبہ کر لیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں2 فوجی شہید

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوان وطن پر قربان ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاک فوج کا دہشتگروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں