وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم

نا جائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز کسی نرمی کے مستحق نہیں، ان کی جگہ جیل ہے، کوئی رعایت نہیں ہوگی‘ عثمان بزدار لاہور( کامرس رپورٹر، جنرل رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نا جائز منافع خور اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کاآصف زرداری کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیدیا۔ سابق صدر کے ذا تی معالج بھی میڈیکل بورڈ کا حصہ ہوں گے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی خصوصی بنچ نے آصف زرداری اور فریال تالپور مزید پڑھیں

ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ

نومبر میں افراطِ زر کی شرح میں نومبر 2018 کے مقابلے میں 12.28 فیصد اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات کراچی(وائس آف ایشیا)وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں افراطِ زر مزید پڑھیں

حکومتی اداروں کے درمیان طاقت کی لڑائی جاری ،شہزاد اکبر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کے درمیان بھی طاقت کی لڑائی جاری ہے،ادارے ایک دوسرے کیساتھ معلومات تک رسائی میں تعاون نہیں کرتے۔ معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معلومات تک رسائی ہر شہری مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا

آئندہ حج کے موقع پر دو لاکھ پاکستانی حجاج کرام فریضہ حج ادا کرینگے : ترجمان مذہبی امور اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے ) مکہ مکرمہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے سعودی ہم منصب ڈاکٹر صالح بن بنتن کے ہمراہ مزید پڑھیں

افغانستان میں حملہ، جاپانی امدادی تنظیم کے سربراہ سمیت چھ افراد ہلاک

مسلح افراد نے ڈاکٹر ٹیٹسو ناکا مورا کی کار کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ جلال آباد جا رہے تھے،ترجمان گورنرننگرہار جلال آباد (وائس آف ایشیا )افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ ان کے مزید پڑھیں

غازی علم دین شہید کا 111 واں یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا گیا

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز ) حرمت رسول ۖ کے پروانے غازی علم دین شہید کا 111 واں یوم پیدائش عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں، لاہور میں سب سے بڑی تقریب میانی صاحب قبرستان میں ان کے مزار پر منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں