فیاض الحسن چوہان دوبارہ پنجاب کے وزیر اطلاعات مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا، فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنا دیا گیا۔یاد رہے فیاض الحسن چوہان کو اس سال 5 مارچ کو ایک متنازعہ بیان پر وزیر اطلاعات کے منصب سے ہٹا دیا گیا تھا، انہیں 5 جولائی کو دوبارہ وزیر مزید پڑھیں

تیزاب گردی کی روک تھام ،پنجاب ایسڈ کنٹرول ایکٹ لانے کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر ) حکومت نے خواتین پر تیزاب گردی کے واقعات کے تدارک کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے، پنجاب حکومت نے خواتین پر تیزاب گردی کے واقعات کیخلاف پنجاب ایسڈکنٹرول ایکٹ لانے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب ایسڈ کنٹرول ایکٹ کا ڈرافٹ تیارکرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے خواتین پر تیزاب پھینکنے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،فوجی محاصرے کو3ماہ مکمل،کشمیری پنڈت بھی سراپا احتجاج

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں تین ماہ سے فوجی محاصرہ اور انٹرنیٹ کی معطلی مسلسل جاری ہے۔بھارت نے 5 اگست سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کے دوران 2خواتین سمیت 38 نوجوانوں کو شہید کیا اور 853 کو زخمی کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں کرفیو اور لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کی ایئر چیف سے ملاقات ،آپریشنل کامیابیوں کیلئے افواج میں روابط ضروری قرار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ائیر چیف نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ آپریشنل کامیابیوں کیلئے افواج کے درمیان تربیت اور آپریشنز سے متعلق روابط ہونے چاہیں۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

مواخذے کی کارروائی،ٹرمپ کا امریکی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی کیلئے بنائی گئی کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔کانگریس کی جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین جیروڈ نیڈلرنے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا تو کانگریس کے روبرو پیش ہوں یا پھر مواخذے کی کارروائی کے عمل سے متعلق شکایات بند مزید پڑھیں

ایران کا سفری سہولیات کیلئے اقدام،پاکستانیوں کو ای ویزا کا اجراء

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ ایرانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویز ا جاری کرنے مزید پڑھیں

اردن، گھر میں ہولناک آتشزدگی ، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق

اومان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے شہر کراماہ کے دو گھروں میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ 2 پاکستانی خاندان فارم ہاؤس کے قریب رہائش پذیر تھے جہاں آگ لگی، فائر بریگیڈ عملے کے پہنچنے سے پہلے ہی 13 پاکستانی جھلس کر جاں بحق ہو چکے مزید پڑھیں