اداروں میں تصادم کے خواہش مندوں کو منہ کی کھانا پڑی، عثمان بزدار

usman buzdar

حکومت مدت پوری کریگی، سازشیں کرنیوالوں کے عزائم پورے نہیں ہونگے پاکستان کی ترقی کیلئے ہر ادارہ ایک صفحے پر ہے، ماضی کی حکومتوں نے اداروں کو کنگال کیا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو کرپشن سے پاک کریں گے، وزیراعلیٰ کا بیان لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے مزید پڑھیں

خاتون صحافی کا قتل وزیرِ اعظم کا استعفے کا اعلان

خاتون صحافی کے قتل کے مرکزی ملزم بزنس ٹائیکون کوگرفتار کر لیا گیا ولیٹا(ویب ڈیسک)مالٹا میں خاتون صحافی کے قتل کے کیس میں پیش رفت کے بعد وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔خاتون صحافی کے قتل کے مرکزی ملزم بزنس ٹائیکون کوگرفتار کر لیا گیا ۔حکمران لیبر پارٹی کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں ٹماٹر 20 روپے کلو اور پاکستان میں 400 روپے فروخت ہو رہا ہے

پاکستان میں زائد ریٹ، گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید لائے ٹماٹرکو لنگر میں استعمال کیا گیا،یاتری ادرک، سبز مرچ، لہسن اور پیاز بھی لائے ٹماٹر بیچنے کے لیے نہیں بلکہ لنگر میں حصہ ڈالنے کے لیے لائے ہیں، سکھ یاتریوں کا موقف نارووال (نمائندہ صرف اردو)کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

how to see today

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل مالی طور پر ان دنوں مشکلات کا سامنا ہے اور فی الحال کسی طرف سے بھی سلسلہ بنتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، اس لئے آپ بعد نماز مغرب روزانہ سورئہ واقعہ پڑھنا اپنی روٹین میں شامل کر لیں ،صبر سے بھی کام لیں ،جلد مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر ، سندھ، بلوچستان کے ارکان کا تقرر،وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈ ر نے نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیلئے تین تین نام تجویز کردئیے ہیں ، چیئرمین سینیٹ اورسپیکرقومی اسمبلی کے نام لکھے جانے والے خط میں بلوچستان اور سندھ کیلئے نام تجویز کئے گئے ہیں ۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چیرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

ملتان روڈ رکشہ دھماکے کی داتا دربار، سگیاں پل دھماکوں سے کڑیاں ملنے لگیں،ذرائع

لاہور(کرائم رپورٹر) ملتان روڈ رکشہ دھماکے کی داتا دربار، سگیاں پل دھماکے سے کڑیاں ملنے لگیں۔ذرائع کے مطابق ملتان روڈ دھماکے میں استعمال ہونیوالا بارود اور طریقہ کار پہلے دھماکوں سے مماثلت رکھتا ہے، ملتان روڈ دھماکے میں غیر معمولی طور پر زیادہ بال بیئرنگ استعمال کیے گئے، جس کا مقصد زیادہ نقصان کرنا تھا، مزید پڑھیں

سرکاری افسر کسی کا بھی ناجائز کام نہ کریں ، عمران خان

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نئے پاکستان میں پرانے مائنڈ سیٹ کو تبدیل کرنا ہے اور اب ملک میں پرانا نظام نہیں چل سکتا۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کی بیوروکریسی اور پولیس کے سینئر افسران کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیف مزید پڑھیں