
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) نیاپاکستان ہاوسنگ پروگرام، 17لاکھ 50ہزار سے زائددرخواستیں وصول، رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 3دن باقی،رجسٹریشن کرانیوالوں میں 672خواجہ سرا ء، 137,859افرادکا تعلق کچی آبادی، 25ہزار سے زائد بیوہ اور 6080متعلقہ خواتین، 483,359 افرار کا تعلق مزدور طبقے سے ہے جنہوں نے اپنا گھر کیلئے رجسٹر کیا ہے۔ ترجمان نادرا کے مزید پڑھیں