کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح، پوری سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دیتا ہوں,عمران خان

نارووال(نامہ نگار)وزیر اعظم پاکستان عمران نے کرتار پور راہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کشمیریوں کے حقوق لوٹا دئیے جائیں تو برصغیر پرامن اور ترقی پذیر خطہ بن سکتا ہے میں نے جب وزارت عظمی کو عہدہ سنبھالا تھا کہ مودی کو پیغام دیا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو مزید پڑھیں

بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ ڈاکٹر شاکرہ نندنی

پُرتگالی ماڈل شاکرہ نندنی کو انسانوں کے مقابلے میں بلیاں زیادہ پسند ہیں کہتی ہیں کہ کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ باہر گھومنے سے اچھا ہے اپنی بلی کے ساتھ باہر گھوما جائے۔ ٹوئٹر پر شاکرہ نندنی کا کہنا ہے کہ بوائے فرینڈ کے ساتھ گھومنا پھرنا ان کے ساتھ چہلیں کرنا تو عام سی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی زمین ہندئوں کے حوالے کر کے مندر تعمیر کرنے کا حکم

مرکزی حکومت کو تین ما ہ میں ٹرسٹ قائم کرنے کا حکم، بابری مسجد کی زمین مرکز کے پاس رہے گی مسلمانوں کو ایودھیا میں بابری مسجد کی تعمیر کے لئے پانچ ایکڑ متبادل جگہ دی جائے،عدالت بھارتی سپریم کورٹ نے نرموہی اکھاڑے کا دعویٰ ، شیعہ وقف بورڈ املاک کی درخواست بھی مسترد کر مزید پڑھیں

علامہ اقبال ایک سچے مسلمان

وحید احمد میاں چنوں 9 نومبر 1877 کو آج سے 142 سال قبل ٹھیک آج ہی کے دن سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر ایک بچے نے جنم لیا، ماں باپ نے اس بچے کو محمد اقبال کا نام دیا، کسے معلوم تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کہلائے مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اس وقت صورتِ حال بڑی اچھی ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کو مشکلات سے نکلنے کا غیبی راستہ ملے گا، کیونکہ اب آپ کو بھی اندازہ ہو گیا ہے ۔ کون اپنا اور کون پرایا ہے، یہ بہتری ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل مزید پڑھیں

امریکہ کا 2القاعدہ رہنمائوں کی معلومات فراہمی پر 10ملین ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے دو سینئر رہنمائوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر دس ملین ڈالر تک کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے تحت کام کرنے والے ایک ادارے نے یہ اعلان واشنگٹن میں کیا۔ اس محکمے نے سعد مزید پڑھیں

ایران میں شدید زلزلہ، 5افراد ہلاک،120زخمی، درجنوں گھر مٹی کا ڈھیر

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے شہر تبریز میں جمعہ کی صبح شدید زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 120 زخمی ہو گئے، زلزلے سے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے کہاکہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے بعد مزید پڑھیں