افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ ’’آج‘‘ کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز ٹیم کو افغان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم نے افغان ٹیم کو پہلے ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی ممبئی (سپورٹس رپورٹر) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

حکومت نے ڈاکٹرز کی حتمی رپورٹ کے بعد یہ اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا شریف خاندان گارنٹی دیگا سابق وزیر اعظم صحت بہتر ہوتے ہی وطن واپس آئیں گے، ذرائع اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیادوںپر سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج معالجے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے مزید پڑھیں

بھارتی اداکار سنی دیول کرتارپور افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

لاہور،نئی دہلی(فلم رپورٹر، نیوز ایجنسیاں) نامور بالی ووڈ اداکار وسیاستدان سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر (کل) پاکستان آئیں گے۔اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے گذشتہ روز کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری افتتاح کی مزید پڑھیں

بھارت نے والد کی معلومات چھپانے پر سلمان تاثیر کے بیٹے کی شہریت منسوخ کردی

آتش تاثیرنے دستاویز میں ظاہر نہیں کیا کہ ان کے والد پاکستانی شہری تھے،بھارتی وزارت داخلہ انتخابات کے وقت مودی کیخلاف لکھا مضمون شہریت منسوخی کی وجہ بنا،بھارتی سفارتخانے میں جواب نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے اور معروف غیر ملکی صحافی اور لکھاری آتش علی تاثیر کی مزید پڑھیں

عمران خان اب استعفیٰ لے کر آو، میں تمہیں این آر او نہیں دونگا: مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا پاک فوج کے غیر جانبدار رہنے کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کا خیر مقدم آزادی مارچ کے پنڈال میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے، پنڈال پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ریاستی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، مزید پڑھیں

8 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1602ء – کتب خانہ بوڈلین، جامعہ اوکسفرڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ 2016ء – ڈونلڈ ٹرمپ پینتالیسواں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا منحت ہوا۔ 2016ء – وزیراعظم بھارت نریندر مودی نے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو منسوخ کر کے فوری طور پر نئے نوٹ جارے کر دئے۔ ولادت 1868ء – فیلکس ہاسڈارف، جرمن مزید پڑھیں

علاج (نظم) شگفتہ مسکین

اس کے پاؤں کے تلوے ساری ساری رات جلتے رہتے، سوئے سوئے لگتا جیسے اس کے تلووں سے کسی نے دہکتے ہوئے انگارے چپکا دیے ہوں، حلق سوکھ کے کانٹا ہو جاتا، زبان تالو سے چپکی رہتی، آنکھوں کی بینائی دھیمی پڑتی جا رہی تھی، رات کو پیشاب کے لئے بار بار اٹھنا پڑتا، اس مزید پڑھیں