عراق مظاہرے، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ،مزید13مظاہرین جاں بحق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کو منتشر کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید 13 مظاہرین جاں بحق ہوگئے، اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 260 سے تجاوز کرگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ کے اجتماع کو 12ربیع الاول کو سیرت طیبہ کانفرنس میں تبدیل کرنے کااعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے اجتماع کو 12ربیع الاول کو سیرت طیبہ کانفرنس میں تبدیل کرنے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایک سال میں تین بجٹ پیش کرکے بھی محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام حکومت کو اب ایک دن مزید پڑھیں

نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج، شریف میڈیکل سٹی منتقل

لاہور: (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم نواز شریف کو 16 روز بعد سروسز ہسپتال سے جاتی امرا منتقل کر دیا گیا، رہائشگاہ پر خصوصی میڈیکل یونٹ قائم کر دیا گیا، ضرورت پڑنے پر شریف سٹی کا میڈیکل بورڈ سرکاری ڈاکٹرز سے رابطہ کرے گا۔نواز شریف کی سروسز ہسپتال سے منتقلی کے موقع پر لیگی کارکن بھی مزید پڑھیں

نوازشریف کی شوگر، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن میں بہتری آئی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد

نوازشریف جیسی نوعیت کے مریضوں کے پلیٹ لیٹس بڑھتے اور کم ہوتے ہیں، ان کی اوورآل حالت خطرے سے باہر ہے پاکستان میں کسی بھی مریض کے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے بیماری کی تشخیص کی جاسکتی ہے نوازشریف کی موجودہ بیماری نئی نہیں پرانی ہے،ان کی بون میرو اب خود سے پلیٹ لیٹس مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے بارش کے بعد دھرنے کے شرکا کی مشکلات کا نوٹس لے لیا

چیئرمین سی ڈی اے کو فوری طور پر آزادی مارچ کے مقام پر پہنچ کر انہیں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت بارش اور موسم کی تبدیلی کے بعد دھرنا شرکا کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے ، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر اعظم عمران خان نے بارش کے بعد دھرنے میں شامل شرکا مزید پڑھیں

پہلی گوگل ڈویلپر پاکستانی لڑکی نے دھوم مجا دی

اسلام آباد(نمائندہ صرف اردو ڈاٹ کام) اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔پاکستان کی اقصی کوثرملک کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔ اقصی کوثر نے پاکستانی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلرزکی ڈگری حاصل کی ہے۔آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مہارت رکھنے والی اقصی نے یہ مزید پڑھیں

سرگودھا’ سوتیلے بھائی سمیت 3 افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مجرم کی رحم کی اپیل خا ر ج جبکہ سیشن جج نے بلیک وارنٹ جاری کیے تھے سرگودھا(کرائم رپورٹر) سرگودھا میں زمین کے تنا ز ع پر سوتیلے بھائی سمیت خاندان کے 3 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملوث مجرم کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی مزید پڑھیں