پاکستان جا کر قتل ہونا نہیں چاہتا،ذوالفقاربھٹو جونیئر

پاکستانی سیاست میں جنہیں قتل و غارت کی عادت نہیں وہ قتل ہوجاتے ہیں قتل ہونا پسند نہیںجبکہ اس کے بدلے میں خلقِ خدا کا بھلا بھی نہ ہو،انٹرویو نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور بھٹو خاندان کے اکلوتے وارث ذوالفقار علی بھٹو جونیئر مزید پڑھیں

کوئٹہ،بڑی تباہی کی کوشش ناکام، سی ٹی ڈی کی کارروائی سے 3دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے اغبرگ کے مقام پر مشتبہ گاڑی روکنے کی کوشش کی تو سوار افراد نے فائرنگ کر دی جوابی کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے،تلاشی پر گاڑی سے دھماکہ خیز موادسمیت 2 ایس ایم جیز، ہینڈ گرنیڈز اور اسلحہ برآمد کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

مذاکرات پھر بے نتیجہ، ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے ، ڈیڈ لاک برقرار ہے تاہم فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ منگل کو آزادی مارچ اور دھرنے کے معاملے پر اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے پرویز خٹک کی مزید پڑھیں

44 ویں بین الاقوامی رحمۃ للعالمین کانفرنس

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے)ربیع الاول کا ماہ مبارک تمام مسلمانوں کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے-اس ماہ مبارک میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺاس دنیا میں تشریف لائے ۔اس سال 44 ویں بین الاقوامی رحمۃللعالمین ﷺ کانفرنس اس ماہ مبارک کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی وزارت مذہبی اُمور وبین المذاہب ہم مزید پڑھیں

پاکستان کی سرمایہ کاری کرنے والے ملکوں میں 18درجے بہتری

32 سے 14ویں نمبر پر آ گیا ، اقتصادی میدان میں درست راستے پر گامزن،فوربز اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو سرمایہ کاری بہترین ملک قرار دے دیا، پاکستان کی سرمایہ کاری کرنے والے ملکوں میں 18درجے بہتری آئی ہے ،32ویں سے 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔امریکی جریدے فوربز نے پاکستان مزید پڑھیں

5 نومبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1556ء – شہنشاہ اکبر نے اپنے والد ہمایوں کی جگہ اقتدار سنبھالا 1556ء – مغل افواج نے دوسری پانی پت کی جنگ میں ہندو فوج کے جنرل ہمو کو گرفتار کر لیا 1956ء – وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے سوویت یونین سے ہنگری میں طاقت کا استعمال نہ کرنے کامطالبہ کیا 1978ء – لاہور مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی ،،ڈالرکی قدر میں15پیسے کی کمی،سونا فی تولہ100روپے سستا

کراچی (اکنامک رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میںغیرمعمولی تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں1کھرب25ارب15کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کاآغاز مثبت زون میں ہوا،کے ایس ای100انڈیکس35309پوائنٹس کی سطح پر دیکھا کیاگیا، اتارچڑھائو کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکا،مارکیٹ کے اختتام پرکے ایس مزید پڑھیں