کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر نارووال ضلع میں مقامی تعطیل کا اعلان

نارووال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نارووال ڈاکٹر وحید اصغر نے نو نومبر بروز ہفتہ کو کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر نارووال ضلع میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے اس روز نارووال میں تمام مقامی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نو نومبر کو وزیر مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس’ مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور

عدالت کا مریم نواز کو اپنا پاسپورٹ اور1،1 کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم عدالت کی مریم نواز کو ڈپٹی رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت پاسپورٹ جمع نہ کرانے کی صورت میں 7 کروڑ روپے زرضمانت جمع کرانا ہو گا ملزمہ پر 2 ارب منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے سیاسی حل کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 نومبر کو طلب ، وزیراعظم خطاب کریں گے

اجلاس میں آزادی مارچ سے متعلق کھل کر بحث ہوگی،اپوزیشن کو بات کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گااسلام آباد(صباح نیوز)  آزادی مارچ کے سیاسی حل کیلئے حکومت نے معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا، قومی اسمبلی کا اجلاس 7 نومبر کو طلب کر لیا گیا جس میں وزیراعظم خطاب کریں گے۔ معاملہ سینیٹ مزید پڑھیں

تہران میں امریکی سفارت خانے پر دھاوے کے 40 سال پورے ہونے کی یاد منائی گئی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں سابق امریکی سفارت خانے کی دیواروں پر امریکا معاند تصاویر اور نقوش کی نمائش جاری ہے۔ یہ نمائش ایسے وقت منعقد کی گئی ہے جب تہران حکومت امریکی سفارت خانے پر دھاوے کے40 سال پورے ہونے کی یاد منا رہی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کے مزید پڑھیں

عراق مظاہرین نے کربلا میں ایرانی قونصل خانے کی دیوار پر اپنے ملک کا جھنڈا لہرادیا

بغداد(و ائس آف ایشیا )عراق میں حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کے دوران مظاہرین نے کربلا میں ایرانی قونصل خانے کی دیوار پر اپنے ملک کا جھنڈا لہرادیا۔ ذرائع کے مطابق قونصل خانے کے سامنے سیکیورٹی فورسز اور کم از کم ایک ہزار مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں تھیں جن میں متعدد مظاہرین زخمی مزید پڑھیں

دنیا میں 1109 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،یونیسکو

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)یونیسکو کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا میں 1109 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ صحافیوں کے خلاف کارروائیوں ملوث 9فیصد ذمہ داران کو سزا نہیں دی گئی۔رپورٹ کے مطابق2017 اور 2018 کے دوران صحافیوں کی 55 فیصد ہلاکتیں اس مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت ناساز، پلیٹ لیٹس کا اتار چڑھاو

میڈیکل بورڈ نے خون میں کلاٹس ختم کرنے والی دوائوں کا استعمال روک دیا نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد 40 ہزار کے قریب ہے طبی معائنے کے بعد سی بی سی سمیت دیگر ٹیسٹ کروائے جائیں گے لاہور(وقائع نگار) سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید پڑھیں