مولانا فضل الرحمن اصل اپوزیشن لیڈر ہیں، اپنے والد کی طرح مفاہمت سے معاملات حل کریں: چودھری شجاعت حسین

شہبازشریف کی حیثیت ”جمعہ جنج نال” والی ہے، سپیکر چودھری پرویزالٰہی کے ہمراہ فلیٹیز گرینڈ ہوٹل کے افتتاح کے موقع پر مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ لاہور (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ٹیلیفون پر رابطہ مزید پڑھیں

عراق میں ایرانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی

ایرانی مصنوعات کو دفع کرو کے عنوانات سے سوشل میڈیا پر مہم، شہریوں سے کامیاب بنانے کی اپیل بغداد(مانیٹرنگ ڈایسک)عراق میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ایرانی لیڈر شپ کے خلاف نعرے بازے اور ایران کی عراق کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری ایک مہم میں ایرانی مصنوعات مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا

امریکی ڈرون مار گرانے امریکیوں نے ایران کی مختلف تنصیبات پرسائبرحملے شروع کر رکھے ہیں،گفتگو تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے سربراہ غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر رضا مزید پڑھیں

سیارہ عطارد 11 نومبر کو زمین اور سورج کے درمیان سے گزرے گا

11 نومبر کے بعد ایسا منظر 13 سال بعد یعنی 2032 میں دوبارہ دیکھا جاسکے گا، ماہرین فلکیات نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )نظام شمسی کا سیارہ عطارد 11 نومبر کو زمین اور سورج کے درمیان سے گزرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے بتایاکہ آخری مرتبہ یہ نظارہ 2016 میں دیکھنے میں آیا تھا جب کہ 11 مزید پڑھیں

نیتن یاھو شکست سے توجہ ہٹانے کے لیے غزہ کو نشانہ بنا رہے ہیں،اسلامی جہاد

غزہ کی پٹی پر کی گئی بمباری دشمن کی ننگی جارحیت اور نیتن یاھو کی شکست کا واضح ثبوت ہے،بیان غزہ(و ائس آف ایشیا )فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تازہ بمباری کو صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی شکست کا رد عمل مزید پڑھیں

اراکین اسمبلی میرے دست و بازوہیں،ان کی عزت میں کمی نہیں آنے دوںگا: عثمان بزدار

میرا ہر ایم پی اے اپنے حلقے میں وزیراعلیٰ ہے،پنجاب کے ایم پی ایز کو مکمل عزت اوراحترام ملے گا ایم پی ایز کے جائز کام ترجیحی بنیادوں پر ہونگے، کسی کو اراکین اسمبلی کے جائز کاموںمیں رکاوٹ نہیں ڈالنے دونگا لاہور (وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میرا ہر مزید پڑھیں

حکمرانوں میں تھوڑی سے شرم وحیاء ہے تو عوام کی جان چھوڑ دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکمرانوں میں تھوڑی سے شرم وحیاء ہے تو عوام کی جان چھوڑ دیں۔بزدار صاحب آپ کا پارلیمنٹ اور عوام کے تحفظ سے کوئی تعلق نہیں۔بزدار صاحب آپ لوگوں نے پارلیمنٹ کو بے توقیر کردیا ہے۔ بزدار صاحب آپ کو صرف ماڈل روڈ مزید پڑھیں