اسلام آبادہائیکورٹ،فردوس عاشق اعوان کو کرمنل توہین عدالت کا نیا نوٹس جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول کر کے کرمنل توہین عدالت کا نیا نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے سوموار تک تحریری جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے فردوس عاشق کیخلاف توہین عدالت کیس محفوظ مزید پڑھیں

سکھر ایکسپریس میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، مسافر محفوظ

لاہور(سٹاف رپورٹر) سکھر ایکسپریس میں بھی آگ لگ گئی، پولیس کے مطابق 2 بوگیوں میں آگ شارٹ سرکٹ کے سبب لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق سکھر ایکسپریس کراچی سے جیکب آباد جا رہی تھی،شکار پور کے قریب لوڈرا کے مقام پر سکھر ایکسپریس میں لگی آگ کو علاقہ مکینوں نے اپنی مدد مزید پڑھیں

مولانا اس وقت سے ڈریں جب عمران خان اپنے جوانوں کو کال دینگے، شوکت یوسفزئی

پشاور(سٹاف رپورٹر) وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اس وقت سے ڈرے جب عمران خان اپنے نوجوانوں کو نکلنے کی کال دیں گے،پندرہ لاکھ لوگ لانے کا دعویٰ کرنے والے 90 ہزار سے زیادہ لوگ نہ لا سکے، مودی کوخوش کرنا اورہندوستان کامقصدپوراکرنا مولانا کامشن ہے۔ہم جب دھرنہ دینے اسلام مزید پڑھیں

عوام کا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو بہالے جائے گا، شہباز شریف

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کو خس وخاشاک کی طرح بہا لے جائے گا۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور سعودیہ کا مشترکہ ویزا جاری کرنے کا عندیہ

ویزا جاری کرنے کے حوالے سے مذاکرات ابھی ابتدائی مراحل میں مزید اجلاسوں کی ضرورت ہے،وزیر معیشت یو اے ای دبئی،ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جانب سے مستقبل قریب میں مشترکہ ویزا جاری کرنے کے منصوبے پر کام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کہ متحدہ مزید پڑھیں

ممکنہ دہشتگردی کا خدشہ ،فضل الرحمن کی سکیورٹی بڑھانے کی سفارش

دہشتگرد سربراہ جے یو آئی پر قاتلانہ حملے کی کوشش کر سکتے ہیں،انٹیلی جنس رپورٹ اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر حملے کیلئے دہشتگردو ں نے منصوبہ بند ی کرلی ، دہشتگرد مولانا کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں ،حملے کیلئے بارود سے بھری گاڑی بھی استعمال کی مزید پڑھیں

آزادی مارچ ، جڑواں شہروں کے مختلف مقامات پر انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آزادی مارچ کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف مقامات پر انٹرنیٹ سروس غیر اعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے بھی لاعلمی کا اظہار کردیا۔راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف مقامات سے شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ موبائل نیٹ اور وائرلیس موبائل نیٹ مزید پڑھیں