طیب اردوان نے فرانس کے صدر کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانس کے صدر میکرون کو ’مردہ دماغ‘ قرار دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے شام پر ترک حملے پر فرانسیسی صدر کی تنقید پر انہیں ا?ڑے ہاتھوں لیا اور نیٹو سمٹ سے ایک روز قبل ان پر شدید لفظی گولہ مزید پڑھیں

شہد کی پیداوار میں ایران کی چوتھی پوزیشن

ایران میں 70 لاکھ 200 شہد کے چھتے موجود ہیں ،ایرانی وزارت شہد پیدا کرنیوالے ملکوں میں ترکی پہلے ، ہندوستان دوسرے چین تیسرے نمبر پر ہیں تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہا ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔ایران کی وزارت زراعتی جہاد مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس’ رانا ثناء اللہ خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دسمبر تک توسیع

رانا ثناء اللہ کے وکلاء کا پولیس تشدد کے خلاف احتجاج، عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا پولیس کی جانب سے عدالت کے باہر رانا ثناء اللہ کے وکلاء پر تشدد کیا گیا پولیس کا رویہ غیر منصفانہ ہے اور اس حوالہ سے عدالت اپنا فیصلہ سنائے، وکیل خلیل طاہر سندھو پولیس جان بوجھ کر وکلاء مزید پڑھیں

لندن برج حملہ: سزا یافتہ مجرم گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس نے لندن برج حملے میں ملوث شخص کی شناخت 28 برس کے عثمان خان کے نام سے ظاہر کردی،جو اسٹیفرڈ شائر کا رہائشی تھا۔مقامی پولیس کے مطابق عثمان خان نے  لندن میں چاقو مار کر خاتون سمیت 2 افراد کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیاتھا ۔برطانوی پولیس نے عثمان خان مزید پڑھیں

ایک اور بچہ ہوس کا شکار، ہسپتال منتقل

میاں چنوں(اپنے نامہ نگار سے) میاں چنوں میں مدرسہ جانے والے بچے کو ملزمان نے اپنے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ میاں چنوں کے علاقے محلہ اسلام آباد میں پیش آیا، متاثرہ بچے کے والد اصغر علی نے بتایا کہ آٹھ سالہ عثمان کو کاشف اور طلحہ نامی ملزمان نے مدرسے مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

how to see today

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج کا دن اچھا اور خاص طور پر روحانی حوالے سے بحکم اللہ مددگار ثابت ہو گا۔ آپ کی کوئی بڑی آرزو پوری ہونے کا امکان بھی ہے اور مستقبل کے حوالے سے بہتری ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آج مزید پڑھیں

چوبرجی ، رکشے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، خاتون سمیت 10 افراد زخمی

لاہور( کرائم رپورٹر ) ایک بار پھر لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، ملتان روڈ پر چوبرجی کے قریب رکشے میں پراسرار دھماکہ، ڈرائیور سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان ایس ایس پی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع مزید پڑھیں