شاہدرہ میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائی متعدد مقدمات درج

لاہور (مخدوم طارق عزیز سے) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شاہدرہ عبداللطیف خاں نے علاقہ بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون کے دوران بے شمار دکانداروں ریڑھی بانوں کے خلاف کارروائی کرکے تھانہ شاہدرہ میں مقدمات درج کروائے اور مختلف دکانداروں کو ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے، اس کے علاوہ مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن کی اعلی کارکردگی ،تنظیم المدارس کی رجسٹریشن منسوخ ،الیکشن ملتوی

لاہور(سٹاف رپورٹرسے) تنظیم المدارس الیکشن مورخہ 13 اکتوبر 2019 کو جامعہ فریدیہ ساہیوال میں تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے الیکشن ہونا طے پائے تھےمگر ضلعی انتظامیہ نےنقص امن اور سیکورٹی اداروں کی رپوٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے الیکشن نہ کرانے کے احکامات جاری کردیے جس کے پیش نظر جامعہ فریدیہ کے مہتمم جناب مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید مہنگائی بڑھنے کا خدشہ،عالمی بینک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کردیا۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان کی ترقی کی شرح 3.3 اور 2020ء 2.4جبکہ 2021ء میں 3 فیصد رہنے کی توقع ہے اور ترقی کی شرح میں کمی کی وجہ سخت مانیٹری پالیسی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیاہے کہ مزید پڑھیں

ایماندار صحافی بمقابلہ بدعنوان افسران

پاکستان کو آزاد ہوئے 70 برس سے زیادہ عرصہ بہت گیا مگر ہمارے مسائل کسی طور پر کم نہیں ہوئے۔ ہر آنے والا دن ایک نئی پریشانی کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔ سیاستدانوں نے مل کر ہمیں سندھی، بلوچی، مہاجر، پٹھان بنایا اور مُلّا نے شیعہ ، سنی، وہابی، دیوبندی، بریلوی بنایا اور ہم بلا مزید پڑھیں

نا بینا افراد دوبارہ سڑکوں پر،پریس کلب کے باہر مظاہرہ،مال روڈ پر دھرنا

لاہور(سٹاف رپورٹر) نا بیناد افراد اپنے مطالبات کے حق میں دوبارہ سڑکوں پر آ گئے ، پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نا بینا افراد نے گزشتہ روزلاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ او ربعد ازاں پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈپر دھرنا دیاجس سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلیے خوشخبری،فٹیف پاکستان کی کارکردگی سے مطمئن

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی نئی رسک اسسمنٹ اسٹڈی پر اظہار اطمینان کردیا،پاکستان سے پوچھے گئے اضافی سوالوں کے جواب کے سیشن میں پاکستانی وفد نے تمام ارکان کے سوالوں کے جواب دیئے،پاکستانی وفدنے بھارتی وفدکے سوالات کے جوابات بھی دیئے اور دہشتگردی کیخلاف اٹھائے گئے اقدامات کی مزید پڑھیں

کرپشن کیس: نیب کی بڑی کامیابی، نامور ملزم 75 ملین ادا کرنے کو تیار

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے میں جعلی بینک اکائونٹس کیس میں سندھ پروگرام کرپشن کیس میں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت سندھ روشن پروگرام میں کرپشن مزید پڑھیں