پاکستان کی آواز پر چین خاموش نہیں بیٹھے گا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ چینی صدر نے کہا کہ جب بھی پاکستان کو ضرورت پڑی چین خاموش نہیں بیٹھے گا، چین پاکستان کی ہر شعبے میں مدد کرے گا، دورہ چین میں تین نکاتی ایجنڈا تھا۔ ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر ، سی پیک اور دفاعی مزید پڑھیں

’’را ‘‘ نہیں پاکستان کے ایجنڈے پر کام کررہا ہوں،فضل الرحمن

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میں را کے ایجنڈے پر نہیں پاکستان کے ایجنڈے پر کام کررہا ہوں، آزادی مارچ ناجائز اور نااہل حکومت سے آزادی حاصل کرکے دم لے گا، تمام سیاسی اپوزیشن جماعتیں آزادی مارچ میں شریک ہونگی جس پر ان کا شکریہ ادا کرتا مزید پڑھیں

ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، ایران نے اپنا کیس واپس لے لیا: صولت مبین

ایران کے کیس واپس لینے سے پاکستان کو 4 بلین سے زیادہ فائدہ ہوا پاکستان سے انرجی بحران کا خاتمہ ہوگا اور ملکی معیشت ترقی کرےگی۔ اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے)انٹرسٹیٹ گیس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی مبین صولت نے صرف اردو ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو مسلسل شدید مشکلات کا سامنا‘ فوجی محاصرہ 68 ویں روز بھی جاری رہا

قابض انتظامیہ نے 05 اگست کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی تمام بڑی مساجد اور درگاہوں پر نمازجمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی سرینگر(وائس آف ایشیا)مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 68ویںروز بھی مقبوضہ وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوںمیں کشمیریوںکو بھارت کے فوجی محاصرے اور مواصلاتی پابندیوںکی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

ایل این جی سکینڈل،شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل، عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع

آپ سب کا مشترکہ وکیل نہیں ہو سکتا؟ جج محمد بشیر کا استفسار ہم سب کے الگ الگ وکیل ہوں گے، شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نیب کو سمجھ نہیں آرہی کیا کیس بنایا جائے،عدالت وکلا سے ملاقات کی اجازت دے ، شاہد خاقان جیل حکام سے پوچھیں گے ملزمان کی ملاقات کیسے ممکن ہے، جج مزید پڑھیں

عالمی میڈیا کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموشی افسوسناک ہے: عمران خان

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم پاکستان نے عالمی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس وقت شدید افسوناک حیرت ہوتی ہے جب میں عالمی میڈیا پر ہانکانگ میں ہونے والی احتجاج کی شہ سرخیاں دیکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کو ایک بار پھر دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا

برطانیہ نے پاکستان کوخالصتان تحریک کی پشت پناہی سے بری الزمہ قرار دے دیا 1984ء میں سکھوں کی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل پر حملے کے بعد بھارت سے نفرت میں مزید اضافہ ہوا لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے سکھ برداری کی خالصتان تحریک کی پشت پناہی سے پاکستان کو بری الذمہ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں