مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا،گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (سٹاف رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہماری صورتحال مشکل تھی اور ڈیفالٹ بھی ممکن تھا، ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے اور اب مزید پڑھیں

نفرت انگیز تقریر،بانی متحدہ پر فرد جرم عائد, گرفتار، سخت ترین پابندیوں کیساتھ مشروط ضمانت پر رہائی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کر کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا گیا تاہم بعدازاں نقل و حرکت اور بولنے پر سخت پابندیوں کی شرط پر ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطا بق متحدہ مزید پڑھیں

دبئی کے حکمران کی ایک اور’’عیاشی‘‘

لندن(مانئٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے برطانیہ میں گھوڑوں کی فروخت کے عالمی میلے میں دنیا کا مہنگا ترین گھوڑا خرید لیا۔شیخ محمد بن راشد المکتوم کا شمار دنیا کے ان چند افراد میں ہوتا ہے جنہیں گھوڑوں سے بہت لگاؤ ہے اور مزید پڑھیں

چار مفاد پرست افراد کے ٹولے نے تنظیم المدارس کو یرغمال بنایا ہوا ہے

مفتی منیب الرحمن گروپ تنظیم المدارس کا دفتر استعمال کر کے ووٹرز پر اثرانداز ہو رہا ہے 13 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن میں دھاندلی برداشت نہیں کریں گے لاہور(مخدوم طارق عزیز سے) سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور جے یو پی کے نائب صدر پیر سید محفوظ مشہدی (سابق ممبر پنجاب مزید پڑھیں

اسرائیل کا القدس میں ترکی کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کا منصوبہ

القدس میں ترکی کی سرگرمیاں نہ صرف اشتعال انگیز ہیں بلکہ اسرائیل کی سلامتی کے خلاف سازش ہیں، اسرائیلی وزارت خارجہ مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ یسرایل کاٹز کے ایما پر”مقبوضہ بیت المقدس”میں ترک حکومت کی سرگرمیوں اور ترکی کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر پابندی لگانے کا منصوبہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ بھارتی ظلم کا شکار کشمیری بچوں کی مدد کرے، ملیحہ لودھی

وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں جاری بھارتی ظلم تشدد اور بربریت کا حساب مانگے جو لوگ بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش رہتے ہیں وہ بھی شریکِ جرم ہیں،جنرل اسمبلی میں مباحثے سے خطاب نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ گولہ باری ، فوجی جوان شہید ،2خواتین زخمی

بروہ اور چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ سے سیریاں گائوں کی2خواتین زخمی جبکہ سپاہی نعمت ولی شہید ہوگیا پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیاں تباہ،جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں، آئی ایس پی آر راولپنڈی(صباح نیوز) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر کنٹرول لائن بروہ اور چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی مزید پڑھیں