9 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1947ء – چلتی ہوئی گاڑی اور ہوائی جہاز کے مابین پہلی ٹیلی فونک بات چیت کی گئی۔ 1965ء – حکومت پاکستان نے پاکستان ریڈ کراس کا نام تبدیل کرکے ہلا لِ احمررکھنے کا فیصلہ کیا۔ 1980ء – کمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار گھر بیٹھے بینکاری کی گئی۔ 1997ء – ملکہ الزبتھ چھتیس سال بعد مزید پڑھیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا

ترکی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی فوج نے شمالی شام پر حملہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے کرد فورسز کے ساتھ اُن کی براہ راست جھڑپیں بھی ہو سکتی ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے اِس جنگ کا اعلان کیا ہے۔ ترکی اِس علاقے میں ایک محفوظ زون بنانا چاہتا ہے جہاں کرد مزید پڑھیں

8 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 2005ء – پاکستان کا پرچم – پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی 1866ء – شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ 1929ء – محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔ 1948ء – مزید پڑھیں

افغانستا ن حکام نے طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنی شروع کر دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال دی گئیں،وزیراعظم عمران خان کے افتتاح کے باوجود افغان بارڈر 24 گھنٹے آپریشنل نہیں کیا جا سکا، افغان گمرک(کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق افغان گمرک کے مطابق سہولیات اور مزید پڑھیں

تاجروں کا احتجاج،لاٹھی چارج ، ایف بی آر سے مذاکرات ناکام ہونے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،) وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے تاجروں پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا جب کہ ایف بی آر حکام سے مذاکرات ناکام ہونے پر انجمن تاجران نے 28 اور 29 اکتوبرکو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ذارئع کے مطابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ یا خونی تصادم کی تیاری

تجزیہ:ایثار رانا مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کے آغاز میں میں ایک خونی تصادم دیکھ رہاہوں۔اگر ایسا ہوا تو یہ مولانا کی بڑی کامیابی ہوگی۔انہیں چند لاشیں مل گئیں تو وہ زیادہ خطرناک ہونگے۔کے پی کے میں تصادم لازمی ہوگا۔اور یہی فیصلہ کن موڑ ہوگا۔مولانا کے لانگ مارچ کو اتنا اپوزیشن نے زندہ نہیں مزید پڑھیں

مری بریوری نے پلاسٹک شاپر ختم کرنے کے حکومتی اقدام کی حمایت کر دی

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) حکومت پاکستان کی طرف سے پلاسٹک کے شاپر بیگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تو اس فیصلے کے خلاف بہت سے اداروں اور لوگوں نےآواز اُٹھائی مگر اس سے ساتھ ساتھ بے شمار لوگوں نے اس حکومتی فیصلے کو سراہا اور اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا، اسی مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ نے یو۔ پی۔ یو کی ایک سوپینتالیسویں سالگرہ کو ڈاک کے عالمی دن کے طور پر منایا

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) یونیورسل پوسٹل یونین کے تحت پاکستان پوسٹ روایتی طورپر ہر سال 9اکتوبر کوڈاک کا عالمی دن مناتا ہے ۔ مسابقتی ماحول اور صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان پوسٹ دورحاضر کے جدید تقاضوں اورجدید ٹیکنولوجی سے ہم آہنگ ہوکر پوسٹل سروسز معیاری اور سستی ڈاک، مالیاتی خدمات ، مزید پڑھیں

حکومت مذاکرات کے ذریعے سیاسی تناؤ ختم کرنے کی کوشش کرے: صاحبزادہ حامد رضا

لاہور(مخدوم طارق عزیز سے)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت انتشار نہیں اتحاد کی ضرورت ہے۔ بھارت کے ساتھ کشیدہ حالات کے پیش نظر ملک سیاسی تصادم کا متحمل نہیں ہو سکتا اس لئے حکومت مذاکرات کے ذریعے سیاسی تناؤ ختم کرنے کی کوشش کرے۔ مزید پڑھیں

تنظیم المدارس کے الیکشن میں اہم شخصیات نے مفتی منیب الرحمن گروپ کو مسترد کر دیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)مدارس ایکشن کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر مفتی محمد کریم خان نے صرف اردو ڈاٹ کام سے گفتگو میں بتایا کہ اہل سنت کی اہم دینی و سیاسی شخصیات، شیوخ الحدیث اور مدارس ناظمین نے تنظیم المدارس کے 13 اکتوبر کو ہونے والے الیکشن میں مفتی منیب الرحمن گروپ کو مسترد کرتے ہوئے ان کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ، جے یو آئی (ف) کے دھرنے کو روکنے کی فوری استدعا مسترد، درخواست گزار کو وکیل کرنے کی مہلت

اسلام آباد انتظامیہ کو باضابطہ تحریری طور پر درخواست نہیں آتی اس درخواست پر کاروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، چیف جسٹس اطہر من اللہ دھرنے کو روکا جائے اور اسلام آباد انتظامیہ کو حکم دیا جائے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایاجائے، درخواست گزار آپ کی درخواست قبل از وقت ہے، مزید پڑھیں

سعودی مسلح افواج میں خواتین کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی مسلح افواج میں پہلی مرتبہ خواتین اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق خواتین کو سپاہی، اسٹاف سارجنٹ، فرسٹ سارجنٹ، میجر اور دیگر عہدوں پر بھرتی کیا جائے گا۔ سعودی عرب کی افواج میں شامل ہونے کے لئے خواتین کو درخواستیں آن لائن جمع کرانے مزید پڑھیں