پی ٹی سی ایل اور ایل ڈی اے کی لاہور کے انڈر پاسِز کی آرائش کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے وزیرِ اعظم کے وژن کے تحت لاہور میں 19 انڈر پاسِز کی آرائش اور تعمیرِ نَو کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ محمد عثمان معظّم، ڈائریکٹر جنرل، ایل ڈی مزید پڑھیں

مدارس ایکشن کمیٹی کے وفد کی صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر سے وفد کا مطالبہ مدارس ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد نے سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں وفاقی وزیر مذہبی انور پیر نورالحق قادری سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران وفد نے وفاقی وزیر کو مفتی منیب الرحمن کی اصولی اور آئینی مخالفت مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیرکے طلبا و طالبات اور اساتذہ کا ایس سی او ہیڈ کوارٹرز کا مطالعاتی دورہ

اسلام آباد(مہتاب پیر زادہ سے)آزاد جموں و کشمیر کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے ایک گروپ نے ایس سی او ہیڈ کوارٹر کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ڈی جی ایس سی او میجر جنرل علی فرحان ،ہلال امتیاز (ملٹری)اور دیگر افسران نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مہمانوںکو ایس سی او کے آزاد مزید پڑھیں

بادشاہ کا نائی اور اسمبلی کا بھائی

رائے مظہر کا شمار ملک کے نامور نقادوں اور طنز نگاروں میں ہوتا ہے یہ ہمہ گیر شخصیت کے مالک ہیں نہوں نے سکول کالج یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور دینی تعلیم کے لیے علمائے کرام کے ہاں زانوئے تلمذ طے کیا، بے حد مصروف شخصیت ہیں ادارے کے پرزور اصرار پر ہمارے لیے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے

گاندربل، بانڈی پورہ ، کپواڑہ ، بارہمولہ ، سرینگر، اسلام آباد ، کولگام کا محاصرہ تلاشی ان علاقوں میں مسلسل 12دنوں سے تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کا رروائی جاری ہے سری نگر(کے پی آئی)آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 65 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، اس دوران کچھ مزید پڑھیں

حکومت نے گزشتہ دو ماہ میں ایک ارب 62 کروڑ ڈالرز کا نیا قرض لیا

بیرونی مالیاتی اداروں سے ایک ارب 30کروڑ ڈالرز کا قرض لیا گیا پاکستانی کمرشل بینکو ں سے 32 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا گیا رواں برس حکومت کا کل 13 ارب ڈالرز قرض لینے کا منصوبہ ہے کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران ایک ارب 62 کروڑ ڈالرز کا نیا قرض لیا مزید پڑھیں

لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

متعلقہ حکام نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست چیئرمین نیب کو بھیج دی ،منظوری پرگرفتاری عمل میں لائی جائیگی اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)قومی احتساب بیورو( نیب)نے کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)پارکس لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے پہلے سال7 ہزار 509ارب روپے کا ریکارڈ قرض لیا

سٹیٹ بینک نے حکومت کی جانب سے پہلے سال میں لئے گئے قرضوں کی تفصیلات وزیر اعظم آفس کو بھجواد یں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4705ارب روپے اور غیرملکی قرضے میں 2804ارب رپے کا اضافہ ہوا اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے سال 7 ہزار 509ارب روپے کا ریکارڈ مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس ، یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، بے حرمتی

یہودی آباد کار پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں داخل ہوئے اور مقدس مقام پر اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رہا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کی فول پروف مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک ہائی سکول خانیوال میں تقسیم انعامات کی تقریب

خانیوال(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں اور وہ اپنے اعلی طریقہ تدریس سے طلباوطالبات کی ایسی تربیت کرتے ہیں کہ وہ آگے چل کر ملک و قوم کی باگ ڈور سنبھال سکیں یہ بات انہوں نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ پبلک ہائی مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن

تحریر: وحید احمد، میاں چنوں E-Mail: princesnowwhite@gmail.com ہماری زمین معرض وجود میں آنے سے لے کر اب تک مختلف ادوار سے گزر چکی ہے ماہ و سال کے گزرنے کے ساتھ ساتھ زمین کی سطح پر مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں لیکن یہ تبدیلیاں بہت آہستہ آہستہ وقوع پذیر ہوتی ہیں اور ان کو سالہا مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل آپ کو مالی طور پر مضبوط ہونے کی خبر ملے گی۔ کوئی اہم سلسلہ ہے جو آپ کی جانب بڑھ رہ اہیّ امید ہے کہ اس میں آپ کے ل ئے بہت سے فائدے چھپے ہوئے ہیں۔ برج ثور، سیارہ ذہرہ، 21اپریل سے 20مئی صورت حال آج مزید پڑھیں