وزیراعظم کے دورہ چین سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بیجنگ کس لیے پہنچ گئے بڑا انکشاف

بیجنگ ،راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بیجنگ پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات

باہمی دلچسپی امور اور علاقائی امن و استحکام کی صورتحال افغان مفاہمتی عمل اور مقبوضہ کشمیرکی صورتحال زیر بحث آئی امریکی سینیٹرز نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت اور تعاون پر امریکہ کے شکر گزار ہیں،آرمی چیف پاک امریکہ مضبوط تعلقات دونوں ممالک مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، سروے

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کی جانے والی مجموعی کوششوں پر 64 فیصد افراد مطمئن نظر آئے اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن، گیلپ سروے میں 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

صرف عمران خان کو ہٹانے سے کوئی تبدیلی نہیں آئیگی، محمود خان اچکزئی

آئین کی تشریح سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے ،محمود خان اچکزئی تجویز ہے کہ مولانا صاحب آل پارٹیز کانفرنس بلائیں اور تمام سیاسی پارٹیوں کی مشاورت سے ملکی بحران کی حل کا متفقہ لائحہ عمل طے کریں جب تک ملک میںجمہوری کی حکمرانی میں فوج اوردیگر اداروںکے سیاسی کردار کا خاتمہ نہیں کیا جاتا مزید پڑھیں

لوگوں میں صبر نہیں 13 ماہ ہوئے اور کہتے ہیں کدھر ہے نیا پاکستان، عمران خان

ہمارے لئے آئیڈیل مدینہ کی ریاست ہے اور مدینہ کی ریاست پہلے دن نہیں بن گئی تھی،جدوجہد شروع کی تھی ہمارے نبی ۖ نے ایک راستہ دکھایا تھا، آہستہ آہستہ لوگ تبدیل ہوئے تھے، ذہن بدلے تھے ہمارے جو برے حالات ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پچھلے کئی سالوں سے مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ معطل سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

نادرا نے غیرمعیاری سیاہی پر 52 ہزارووٹ مسترد کردیئے، غیرمعیاری سیاہی کا ذمہ دارمیرا موکل کیسے ہو سکتا ہے؟ نعیم بخاری ایڈووکیٹ ہم حلقہ کو بغیر نمائندگی کے نہیں رکھ سکتے اور جب تک کیس کا فیصلہ نہیں ہوتا قاسم سوری کی رکنیت بحال کی جاتی ہے،جسٹس عمرعطا بندیال اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں

7 اکتوبر کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1806ء – ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔ 1816ء – واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔ 1931ء – راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔ 1942ء – امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔ 1958ء ۔۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان فیروز خان مزید پڑھیں