ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا مارکنڈے کاٹجو

بی جے پی اپنی ناکامیوں اور خرابیوں اور معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے یہ حربے اختیار کرے گی بھارت کی معاشی حالت بد سے بدتر ہوتے جارہی ہے اور اس کا غصہ مسلمانوں پر نکالا جائے گا کولکتہ(کے پی آئی) نئی دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے خبردار کیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم اورآرمی چیف کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات بلا جواز تھے، جاوید اقبال

نجی سیکٹر کردار ادا کرے تو ملکی معیشت بہتر ہوسکتی ہے، معیشت مضبوط ہونے تک ملک اور اس کا دفاع مضبوط نہیں ہوسکتا،چیئرمین نیب کی پریس کانفرنس اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نیب کے چیئرمین جسٹس(ر)جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو مزید پڑھیں

حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے

93 ہلاک، عراق کی صورتحال خراب ہونے کے بعد بحرین کا اپنے شہریوں کو فوری عراق چھوڑنے کا حکم بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق میں معاشی بدحالی، بے ضابطگیوں اور ناقص سہولیات کے خلاف 5 روز سے جاری مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی۔یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مظاہرے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا وزارت عظمی کا خواب، حکومت سے مذاکرات کروا سکتا ہوں: گورنر سندھ

کراچی(نامہ نگار،وقائع نگار،سٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان کے حکومت سے مذاکرات کرانے کیلئے تیار ہوں،مدرسے کے بچوں سے مارچ کرانا اچھاعمل نہیں ، مولانا کا وزارت عظمیٰ کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ہفتے کے روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مولانا فضل مزید پڑھیں

ریاض تہران میں جاری کشیدگی ختم، مذاکرات کرانے کیلئے پاکستان، عراق متحرک

سعودی آئل کمپنی آرامکوپر ڈرون حملوں کے بعد امریکہ کے ایران کیخلاف کارروائی سے گریز نے ریاض کو سخت گیر پالیسی تبدیلی پر مجبور کر دیا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان ، عراق کے وزرائے اعظم کو کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی درخواست نے ایران کا رویہ بھی نرم کر دیا مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کو شری رام اور ہنو مان کے نعرے لگانے پر مجبور کیا جانے لگا

پلوامہ واقعے کے بعد بھارت میں نفرت انگیز جرائم میں تین گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل نئی دہلی (صرف اردو ڈاٹ کام)ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مذہب، ذات اور صنف کی بنیاد پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی مزید پڑھیں

عمران خان کل چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچیں گے

دورے کو دونوں ممالک میں بڑھتی ہوئی سٹریٹجک شراکت داری میں بڑی اہمیت ہے عمران خان چینی صدر سے کہیں گے کہ وہ بھارت پر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تبدیل کرنے کیلئے زور دیں عمران خان کے دورے کے بعد چینی صدر بھارت اور نیپال کے دورے پر جائیں گے، سائوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ بیجنگ مزید پڑھیں

چھپانے کو کچھ نہیں تو بھارت مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں جانے دے رہا؟ امریکی سینیٹر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے امریکی سینیٹرکو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔امریکی سینیٹر کرس وان ہولین نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ مقبوضہ وادی کا دورہ کرکے وہاں کے زمینی حقائق جاننا چاہتے تھے۔امریکی سینیٹر نے بتایا کہ بھارتی حکومت نے انہیں یہ کہہ کر دورہ کرنے سے منع مزید پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

Ajj ka din

برج حمل ، سیارہ مریخ 21مارچ سے 20اپریل اس ہفتے آپ کی صحت صدقہ مانگ رہی ہے ،اپنوں کے درمیان اختلافات والا خانہ بھی کھلا ہوا ہے، غصے پر قابو رکھیں ورنہ جھگڑے وغیرہ کا اندیشہ بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، کاروباری معاملات بھی کمزور دکھائی دے رہے ہیں۔ ان دنوں آپ کو روزگار مزید پڑھیں

غریب بیوہ کروڑوں کی جائیداد رکھنے کے الزام میں نیب طلب

کراچی (سٹاف رپورٹر ) کراچی میں غریب بیوہ کے نام کروڑوں روپے کی مبینہ بے نامی جائیداد نکل آئی جس پر نیب نے انہیں طلبی کا نوٹس بھیج دیا،نیب نے خاتون کو 320گز کے پلاٹ کے کاغذات لے کر فوری راولپنڈی آنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے شاہ مزید پڑھیں

ملک میں پولیو کے مزیدکتنے کیسز سامنے آگئے،تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میں پولیو کے 3 اور کیسز سامنے آگئے، کراچی، جعفر آباد اور خیبر پختونخوا کے علاقے طورغر میں تین بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان تین کیسز کے منظر عام پر آنے کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 72 ہوگئی ہے۔ایمرجینسی آپریسشن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ’’سب اچھا ہے‘‘ کا بھارتی جھوٹ بے نقاب،واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا۔واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا کہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں